i Cone Cafe

i Cone Cafe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from i Cone Cafe, Ice Cream Shop, Main Bazar Eminabad More, Gujranwala.

الحمد للّٰہ چھوٹی مکھی کا 100٪ خالص شہددستیاب ہےشہد کے لیے مکھیوں کو پالنا پڑتا ہے. ھم مکھیاں ایسی جگہ رکھتے ہیں جہاں 5 ...
11/11/2021

الحمد للّٰہ چھوٹی مکھی کا 100٪ خالص شہد
دستیاب ہے

شہد کے لیے مکھیوں کو پالنا پڑتا ہے. ھم مکھیاں ایسی جگہ رکھتے ہیں جہاں 5 کلومیٹر تک وہی پھول وافر ہو. مکھیوں کو چینی یا پیکٹین وغیرہ بالکل نہیں پلایا جاتا. جنگلی ماحول میں رکھتے ہیں ان کو.
اھم نوٹ؛ اگر آپ نے خود چھتے سے شہد اتارا ہے تو ہی آپ اسکو جنگلی شہد کہہ سکتے ہیں ورنہ مارکیٹ میں موجود کسی بھی قسم اور برانڈ کا شہد جنگلی نہیں بلکہ پالی ہوئی مکھی کا ہی ہوتا ہے جو جھوٹ بول کر بیچا جاتا ہے ۔
یاد رکھیں کہ سینکڑوں کلو جنگلی شہد ملنا ویسے ہی نا ممکن ہے۔
ھم جھوٹ نہیں بولتے بلکہ فارم کا بتا کر دیتے ہیں۔ اور الحمد للّٰہ ھمارا شہد گڑ چینی سے پاک 100٪ خالص ھوتا ھے۔

مکس پھولوں والا سو فیصد خالص شہد 1800 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

Eucalyptus
کا شہد 1850 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

اورنج بلاسم کا سو فیصد خالص شہد 2100 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

کراپ فلاورز والا سو فیصد خالص شہد 2200 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

کشمیر کے پہاڑوں کا شہد 2250 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

خوبانی کے پھولوں کا شہد 2650 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

Apple blossom
کا سو فیصد خالص شہد 2700 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.
Robinia
کا سو فیصد خالص شہد 2200 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

بیر والا سو فیصد خالص شہد 3600 روپے کلو ڈیلیوری چارجز سمیت ہیں.

رایل جیلی 50 روپے فی گرام ہے.



مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔۔

22/11/2019
14/11/2018

☃سردی⛄
کے موسم میں آئس کریم کھانا کس🙌 کس🙋 کو پسند ھے🍦🍨🍦

Address

Main Bazar Eminabad More
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when i Cone Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category