Zee Goo Restaurant Gojra

Zee Goo Restaurant Gojra The hardest part of a business, is minding your own. There is no room for jealousy in business.

If someone is doing a better job than you are, either find a way to improve yourself or join forces with that person.

15/03/2025

zeego restaurant

09/10/2022
New look
22/01/2022

New look

Eid Mubarak
21/07/2021

Eid Mubarak

Get ready for swiming
19/06/2021

Get ready for swiming

,chicken sajjee available
05/06/2021

,chicken sajjee available

24/05/2021

online electrician course for boys and grlz....
who want to join. whatsapp me on this nmbr...

I am operating Electrician  Netwrok on WhatsApp .. if anyone want to join us open this link.
01/05/2021

I am operating Electrician Netwrok on WhatsApp ..
if anyone want to join us
open this link.

WhatsApp Group Invite

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ        احبابِ علم و دانش امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ Mr & Mrs electrician online course...
18/04/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احبابِ علم و دانش امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ Mr & Mrs electrician online course والوں کی طرف سے پہلے کورس کا آغاز ہو چکا ہے.، یقیناً یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی کی بات ہے کہ طویل جد وجہد کے بعد مور خہ 15/04/2021 سےہم اپنے پہلے کورس کا آغاز کرچکے ہیں۔ .. اس کورس کی تیاری میں کئی مہینوں سے ڈھیر ساری محنت اور مشقت صرف ہوئی، ہماری کوشش تھی کہ ایسے آسان اور جامع lectures تیار کیے جائیں جو تمام تر تفصیلات کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہواور ساتھ میںpractical work بھی ہو. تاکہ آپ کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ کچھ سکھینے کا موقع بھی ملے. اور اس سے earning by learning بھی ہوسکے.، اس کے ساتھ ساتھ اسباق کا اندازِ بیاں سہل اور آسان ہو تاکہ ہر بندہ اس سے آسانی کے ساتھ مستفید ہو سکیں۔
الحمد للہ ہمیں بہت خوشی ہورہی ہے کہ ہم نے اپنے مشن کا آغاز کردیا ہے.، یقیناً یہ ان خواتین و حضرات کے لیے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے جو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ collge or uni جوائن نہیں کر سکتے، وہ ہنر مند بننا چاہتے ہیں. لیکن نہیں کرپا رہے۔ ہم دعویٰ تو نہیں کرتے لیکن اتنا ضرور کہیں گے کہ اس کورس کو ایک منفرد مقام حاصل ہے، اور یہ اس لیے کہ اس کی تیاری میں ہم لوگوں نے اپنا وقت صرف کیا ہے تاکہ آپ لوگ skills حاصل کرکے اپنی life کو اسان بنا سکیں.اور اپنے خود کے Boss بنے.
کورس کا مختصر تعارف:
اس کورس کا دورانیہ تین مہینوں کا ہے۔ جس میں درج ذیل عنوانات پر تفصیلی اسباق ہوں گے۔۔۔ہر سبق کے ساتھ practical لازمی ہے کیوں کہ electrician work پڑھنے سے زیادہ عملی مشق کا متقاضی ہے۔
course Contents.
1.Repair & maintenance of Electrical equipment.
2.Electrical wiring.
3. D.C machines & batteries.
4.Electrical Technology.
5.power plants & energy conservation.
6.Industrial Electronics ..
& much more on demand & interest of students.

اس کے ساتھ ساتھ مختلف سرگرمیاں بھی چلتی رہے گی جو سکھینے کے عمل میں تسلسل کے لیے ضروری ہے۔ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے اور ساتھ ساتھ practical work کا مقابلہ بھی ہوگا جس میں پوزیشن لینے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔اپنی assingments مکمل کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا.

نوٹ:
کورس بذریعہ Zoom app ہوگا ۔ کورس کا آغاز دو رمضان المبارک سے ہوچکا ہے۔ کلاس ہفتے میں 3 دن ہوگی.
Thursday
Friday
Saturday
کورس کی فیس:رمضان میں آنے والوں کے لیے فری ہے.رمضان کے بعد سے fees start ho g*i.
داخلے کے خواہش مند خواتین و حضرات اس

https://chat.whatsapp.com/LtPfdZBYxDn1J2KJg4G2qE
کو open کریں...
اہم اعلان :::» (Mr & Mrs Electrician course والوں کا وعدہ ہے): جب تک آپ کام کریں گے تصحیح کا کام ہماری ذمہ داری ہوگی، جس کے دورانیے کی کوئی قید نہیں ہے، جب تک زندگی رہی کورس کے بعد آپ کی تصحیح اور مزید راہنمائی ہم کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ

WhatsApp Group Invite

Free electrician online course with Mr & Mrs electrician .DAE three year diploma from TVETA  in just 3 ,4  month...مجھے ...
01/04/2021

Free electrician online course with Mr & Mrs electrician .DAE three year diploma from TVETA in just 3 ,4 month...
مجھے تلاش ہے ان میل اور فیمیل students اور خواتین(کام کے ساتھ) کی جو اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ کچھ learning بھی کرنا چاہتے ہیں کہ زندگی کیسے اسان بنائ جاے. 💎💎
ان گھریلو خواتین کی جو محنتی ہیں اور اپنی فیملی کے لیے کچھ سیکھنا چاہتی ہیں یا ہنر مند بننا چاہتی ہیں ..🌹🌹🌹
ایسی تمام خواتین اور سٹوڈنٹ کو میں دعوت دیتی ہوں کہ وہ free electrician course کو جوائن.کریں.اور اپنے خود کے BOSS بنے..

گروپ جوائن کرکے آپ کو مندرجہ ذیل فائدے ہوں گے 👇👇
1.Maintaing & Reapiring of electrical instrument.
2.learning with practical skills.
3.after lecture or 3 chapter we condut 1 test..
4.test toper recived gift parcel.
5.e.certificate after complte cousre.
...اپنا وقت مزید ضائع کئے بغیر آج آج ہی میرے group کا حصہ بنے اور محنت کرکے اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں ......

WhatsApp Group Invite

Address

Main Quaid-e-Azam Road Gojra
Gojra
36000

Opening Hours

Monday 11:00 - 01:00
Tuesday 11:00 - 01:00
Wednesday 11:00 - 01:00
Thursday 11:00 - 01:00
Friday 11:00 - 01:00
Saturday 11:00 - 01:00
Sunday 11:00 - 01:00

Telephone

+923014619667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee Goo Restaurant Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zee Goo Restaurant Gojra:

Share