25/12/2025
یہ ہماری شاہ آ فرین فیملی کے معزز شیر امین (المعروف فورمین)باپی ہیں جو آج اس دنیا میں موجود نہیں ہے، مگر ان کی دعائیں، محبت اور یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، آمین۔،،،🤲🤲