Ghalib Ki Baithak

Ghalib Ki Baithak غلِب کی بیٹھک— گلگت بلتستان کا اپنا ادبی و فکری مرکز
چائے کے ساتھ شاعری، مکالمہ اور نئے خیالات کا سنگم۔ یہاں بیٹھو، سوچو، اور کچھ بڑا بنو۔

21/06/2026

Ghalib Ki Baithak Faysal Khan Elahi Muddasar Yasin Wattoo Mian Naeem Akhtar

20/06/2026

بارش کا موسم اور غالب کی بیٹھک میں مٹکا چائے اور چپس ساتھ میں حکا
Ghalib Ki Baithak Faysal Khan Elahi

غالب کی بیٹھک جٹیال ٹھیک برانچ کی کچھ تصاویر
18/06/2026

غالب کی بیٹھک جٹیال ٹھیک برانچ کی کچھ تصاویر

03/06/2026

سنئے اور داد دیجئے۔۔۔ کیا کمال کی شاعری ہے۔۔۔
شاعر: صابر برچی

03/06/2026

اہلِ ادب سے گزارش ہے کہ ہمارے واٹس ایپ گروپ " غالب کی بیٹھک" کا انتخاب کریں۔شکریہ!
لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے

03/06/2026

"تمام شہر کو حیران کرنا چاہتا ہوں
میں اپنے ہونے کا اعلان کرنا چاہتا ہوں"

شاعر: احسان شاہ

احسان شاہ اُن باصلاحیت ادبی شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے ادب کے میدان میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے۔ ان کے اشعار خود اعتمادی، شعور، جدوجہد اور اپنی شناخت منوانے کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ آپ تین کتب کے مصنف بھی ہیں، جن کی قارئین شوق سے پڑھتے ہیں۔ ان کا کلام نوجوان نسل کے لیے حوصلے، فکر اور عمل کا پیغام ہے۔ محفلِ مشاعرہ میں ان کی شرکت اور دلکش اندازِ بیان سامعین کو مسحور کر دیتا ہے، جبکہ ان کے اشعار معاشرے کے مختلف پہلوؤں کی بھرپور ترجمانی کرتے ہیں۔

غالب کی بیٹھک میں منعقدہ ادبی نشستوں اور مشاعروں میں احسان شاہ جیسے اہلِ قلم کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ پلیٹ فارم ادب، ثقافت اور تخلیقی اظہار کے فروغ کے لیے مسلسل اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہاں شعر و سخن کی محفلیں نہ صرف ادبی ذوق کی آبیاری کرتی ہیں بلکہ نئی آوازوں کو بھی سامنے آنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ ✨📚🌹

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ غالب کی بیٹھک کی جانب سے گلگت بلتستان کے نامور مورخ، ممتاز مؤلف، صدارتی ایو...
03/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

غالب کی بیٹھک کی جانب سے گلگت بلتستان کے نامور مورخ، ممتاز مؤلف، صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب اور پاکستان کی ادبی دنیا کے درخشاں ستارے جناب غلام حسن حسنوؒ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے۔
مرحوم کی علمی، ادبی اور تاریخی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی وفات علمی و ادبی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ، دوستوں اور عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین۔

غالب کی بیٹھک کیفے

✨ الحمدللہ ✨آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون سےغالب کی بیٹھک نے فیس بک پر اپنے 1K Followers مکمل کر لیے ہیں۔۔۔ 🎉📚یہ صرف ا...
27/05/2026

✨ الحمدللہ ✨
آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون سے
غالب کی بیٹھک نے فیس بک پر اپنے 1K Followers مکمل کر لیے ہیں۔۔۔ 🎉📚

یہ صرف ایک عدد نہیں بلکہ ادب، ثقافت اور خوبصورت فکر سے جڑے ایک قافلے کی پہچان ہے۔۔۔
آپ سب کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اس ادبی سفر کو اپنی محبتوں سے مزید حسین بنایا۔ ❤️

☕📖
غالب کی بیٹھک
جہاں چائے کے ساتھ ادب زندہ رہتا ہے۔۔۔




#ادب













#گلگت
fans
#ثقافت

Address

Danyor Ghalib Ki Baithak
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghalib Ki Baithak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category