Gilgit organic dry fruite and salajeet center

Gilgit organic dry fruite and salajeet center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit organic dry fruite and salajeet center, Pakistani Restaurant, Gilgit, Gilgit.

ہمارے ہاں ہر قسم کے اعلی کوالٹی کے میںوہ جات اصلی آفتابی سلاجیت اور مختلف قسم کا جنگلی شہد دستیاب ہے
وقتا فوقتاً آفرز کے لئے ہمارے وٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں دوستوں کو ایڈ کریں آفر سے فائدے حاصل کریں۔👇https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK

فریش سفید کیلاؤ کا اسٹاک روانگی کے لیے تیار ہے۔۔سفید کیلاؤ کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔الحمدللہ سفید کیلاؤ کا رواں سیزن ( ...
15/08/2026

فریش سفید کیلاؤ کا اسٹاک روانگی کے لیے تیار ہے۔۔

سفید کیلاؤ کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔

الحمدللہ سفید کیلاؤ کا رواں سیزن ( 2026 ) کا محدود فریش اسٹاک آج پہنچ چکا ہے۔۔۔

سفید کیلاؤ کا تعارف:

چین کے صوبہ کاشغر کے مسلمانوں کے ہنر مند ہاتھوں سے تیار شدہ اس کیلاؤ کی تیاری میں اخروٹ گری،سفید چاکلیٹ اور ملائی کا استعمال کیا گیا ہے، ان تینوں چیزوں کی کمبنیشن سے ایک ایسی بہترین چیز تیار ہوئی ہے کہ جب تک سامنے سے نہ ہٹائی جائے دل بھرتا نہیں اور ہاتھ رکتا نہیں۔۔۔

آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

12/08/2026

گلگت بلتستان کے دیسی بادام — سیزن 2026 کا تازہ سٹاک پہنچ گیا ہے!

گلگت بلتستان کے خالص دیسی، میٹھے، آئلی اور ذائقے دار بادام اب تازہ سیزن کے ساتھ دستیاب ہیں۔

گلگت بلتستان میں روایتی طور پر بادام کی نمایاں اقسام:

مونگ پھلی بادام
نرم چھلکے والے، جو آسانی سے ہاتھ سے ٹوٹ جاتے ہیں، میٹھے اور روغنی ذائقے کے حامل۔

دانت سے ٹوٹنے والے بادام
نسبتاً سخت چھلکے والے، جو عموماً دانت سے ٹوٹتے ہیں،

پتھر سے ٹوٹنے والے بادام
سخت چھلکے والے روایتی دیسی بادام، جن کا مغز عموماً میٹھا، روغنی اور خوش ذائقہ ہوتا ہے۔

ریگولر سائز بادام
ان باداموں کی گری کا سائز اچھا، بھرپور اور مضبوط ہوتا ہے، جس کی وجہ سے مغز کی کوالٹی نمایاں ہوتی ہے۔

✨ کیوں خریدیں؟
• صحت بخش اور توانائی سے بھرپور
• قدرتی پانی، مٹی اور آب و ہوا میں تیار شدہ
• دیسی اور خالص ذائقہ
• قدرتی روغنیات سے بھرپور
• گلگت بلتستان کی روایتی پیداوار

قدرت کا خالص تحفہ — گلگت بلتستان کے دیسی بادام
مونگپھلى بادام رعایتی قيمت فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 2200 روپے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

گلگت بلتستان کا نایاب اور مشہور روبینیا شہد (Robinia Honey)روبینیا شہد کا شمار دنیا کے نایاب ترین شہدوں میں ہوتا ہے یہ پ...
05/08/2026

گلگت بلتستان کا نایاب اور مشہور روبینیا شہد
(Robinia Honey)

روبینیا شہد کا شمار دنیا کے نایاب ترین شہدوں میں ہوتا ہے یہ پاکستان میں صرف گلگت بلتستان اور چترال کے بعض علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ روبینیا کے پھولوں کی طرح یہ شہد سفید، صاف شفاف اور بعض اوقات ہلکے پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔

روبینیا شہد کی پیداوار محدود ہوتی ہے اور کثیر طبی فوائد کے باعث اسے ایکسپورٹ بھی کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کا قدرتی، صاف شفاف اور آلودگی سے پاک ماحول اس کی افادیت اور معیار میں مزید اضافہ کرتا ہے۔

الحمدللہ! گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں سے حاصل کردہ روبینیا شہد کا نیا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔ صارفین کے اعتماد کے لیے شہد کی جانچ ہنی کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹری، فوڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FSRI)، اسلام آباد سے کروائی گئی ہے اور لیب رپورٹ بھی موجود ہے۔

نوٹ: روبینیا شہد دیگر اقسام کے شہد کے مقابلے میں نسبتاً ہلکا میٹھا ہوتا ہے

روبینیا شہد کے فوائد:
شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے
موٹاپے کو کم کرنے کے لیے موزوں ہے
فالج اور دل کے مریضوں کے لیے تقویت بخش ہے
جسمانی کمزوری دور کرنے اور مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے
* جلد کی خوبصورتی، جلدی امراض اور زخم بھرنے میں مدد دیتا ہے
،* دمہ، کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے مفید ہے
نزلہ زکام کے لیے بھی انتہائی مفید مانا جاتا ہے

تعارفى قيمت
1 کلو بشمول ڈیلیوری چارجز 3400 روپے
آدھا کلو — 1850 روپے
مستقل قيمت 3500 روپے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

کسٹمرز کى فرمائش پر تھوڑى تبدیلی کے ساتھ اعلى کوالٹی Dehydrated فروٹس پر مشتمل نيا گفٹ پيک تيار کردیا گیا هےهمارے پاس مو...
21/04/2026

کسٹمرز کى فرمائش پر تھوڑى تبدیلی کے ساتھ اعلى کوالٹی Dehydrated فروٹس پر مشتمل نيا گفٹ پيک تيار کردیا گیا هے
همارے پاس موجود تمام امپورٹڈ dehydrated فروٹس اور ايکسپورٹ کوالٹی بنا گھٹلى چيرى 🍒 کو بھی شامل کردیا گیا هے
اعلیٰ کوالٹی خشک آم
اعلیٰ کوالٹی خشک انناس
اعلیٰ کوالٹی خشک کيلا چپس.
اعلیٰ کوالٹی خشک کيوى
اعلیٰ کوالٹی خشک خربوزه
اعلیٰ کوالٹی خشک آلو بخاره
اعلیٰ کوالٹی خشک سرخ چیرى
اعلیٰ کوالٹی ايکسپورٹ کوالٹی بنا گھٹلى چیرى🍒
dehydrated
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

11/04/2026

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد بہتر یہی ہے کہ اچھی اور دیسی خوراک کھائیں اور صحت کے لیے پیدل چلنے کی عادت اپنائیں😍
اسی سلسلے میں گلگت بلتستان کی مشہور وادی دَشکِن کے لذیذ خالص اور روغن سے بھرپور اخروٹ کی گری اب آف سیزن میں بھی آپ احباب کے لیے دستیاب ہے
نوٹ: ہمارا شروع سے یہی طریقہ کار رہا ہے کہ آرڈر موصول ہونے پر تازہ اخروٹ توڑوا کر بالکل فریش اسٹاک آپ تک پہنچایا جاتا ہے تاکہ معیار اور ذائقہ برقرار رهے
نیز گلگت بلتستان کے دیسی سفید اخروٹ کی گری سے خود نکلوایا ہوا خالص آئل بھی دستیاب ہے
جو کولیسٹرول کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے اور صحت کے لیے بہترین انتخاب ہے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

چائنہ کلاؤ میں شامل اشیاء کی تفصیلاخروٹ ،گری، ملائی اور سفید چاکلیٹ کے مکسچر سے بنی یہ بہترین اور لذید سوغات هےچائنہ کلا...
04/04/2026

چائنہ کلاؤ میں شامل اشیاء کی تفصیل

اخروٹ ،گری، ملائی اور سفید چاکلیٹ کے مکسچر سے بنی یہ بہترین اور لذید سوغات هے
چائنہ کلاؤ کا آخرى سٹاک ره گیا هے
اس لئے رعایتی قيمت ساتھ الوداع کر رهے هيں
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

بہترین صحت کے لیے ڈرائی فروٹس سال بھر استعمال کیے جا سکتے ہیں، مگر ہمارے معاشرے میں یہ ایک عام رواج بن چکا ہے کہ ڈرائی ف...
03/04/2026

بہترین صحت کے لیے ڈرائی فروٹس سال بھر استعمال کیے جا سکتے ہیں، مگر ہمارے معاشرے میں یہ ایک عام رواج بن چکا ہے کہ ڈرائی فروٹس صرف سردیوں میں ہی کھائے جاتے ہیں
البتہ ٹاپ کوالٹی اشیاء ہمیشہ محدود مقدار میں دستیاب ہوتی ہیں
اس وقت ہمارے پاس گلگت کی اعلی کوالٹی سفید خوبانی دستیاب ہے
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

زرشک شیریںخون کى کمى دور کرنے کے لئے انتہائی مفيد هےگلگت بلتستان کا ناياب تازه ميوه! (Black crrunt berries) زرشک شریں بل...
01/04/2026

زرشک شیریں
خون کى کمى دور کرنے کے لئے انتہائی مفيد هے
گلگت بلتستان کا ناياب تازه ميوه!

(Black crrunt berries)

زرشک شریں بلتستان کا ناياب ميوه هے.زرشک شریں کے نام سے جانے جانى والى يہ سياە کشمش جو کہ عموما ڈبل روٹى يا کيک ميں ڈالے جاتے هيں..

زرشک شریں کے چند خاص فوائد!

1*زرشک کا پودا هوميو پيتھى ميں جگر اور بائيں گردے کى پتھرى کے لئے لاجواب مانى گئى هے..

2*جگر سکڑ رها هو يا جگر کا کينسر بتایا گیا هو..

3*جگر، دل، اور معدے کو تقویت بخشتى هے..

4*جگر کے امراض مثلا کالا يرقان پيلا يرقان،پتے کى پتھرى،بخار اور بواسیر کے لئے بهت مفيد هے..

5*زرشک شریں خون کى کمى کو بڑھانے کے لئے انتہائی مفيد مانى جاتى هے

6*قبل از وقت بڑھاپا،جسم کى تھکن،طبيعت کى تھکن،کو دور کرتى هے..

7*زرشک عقابى خوراک هے اس لئے حکماء حضرات نظر کى قوت کے لئے،عينک کے توڑ کے لئے قدرت کا ایک انوکھا طبى راز بتلاتے هيں..

طریقہ استمال...

صبح نهار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زرشک شریں نيم گرم دودھ کے گلاس کے ساتھ خوب چباکر کھائيں

نوٹ يه زرشک %100 صاف ستھرى اور واش شده هے
اس میں خشک دانے بلکل نہیں هيں
آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

Updated.گلگت ماؤنٹین لیونڈر قہوہ — تعارف و افادیت ‎‎لیونڈر گلگت بلتستان کے عام پہاڑوں میں نہیں بلکہ انتہائی بلند و بالا ...
07/03/2026

Updated.
گلگت ماؤنٹین لیونڈر قہوہ — تعارف و افادیت

‎لیونڈر گلگت بلتستان کے عام پہاڑوں میں نہیں بلکہ انتہائی بلند و بالا پہاڑی علاقوں میں چند مخصوص مقامات پر، محدود مدت کے لیے پیدا ہوتا ہے۔ ان مقامات تک رسائی مشکل اور وقت طلب ہوتی ہے، اسی وجہ سے یہ ایک نایاب جڑی بوٹی شمار ہوتی ہے۔ یہ وزن میں ہلکی مگر حجم میں زیادہ ہوتی ہے، یعنی چند گرام مقدار بھی طویل عرصے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔ عام طور پر چند گرام لیونڈر تقریباً 10 دن کے استعمال کے لیے کافی ہوتا ہے، اور درست طریقے سے استعمال کرنے پر اس کے اثرات ان شاء اللہ چند دنوں میں محسوس ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
‎ لیونڈر سے پریسنگ آئل نکالنے پہ قدرتی فوائد کم ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے لیونڈر کو قہوہ کے طور پہ استعمال کرنا اہم سمجھا۔ ہم آپ کو لیونڈر خالص اور قدرتی حالت میں پیش کر رہے ہیں۔اسکے فوائد گوگل پر “Benefits of Lavender in Healthlines” سرچ بھی کر سکتے ہیں۔

‎🌿 لیونڈر قہوہ کے کچھ نمایاں فوائد

‎✅ نیند کی کمی (Insomnia) — اعصاب کو سکون دے کر نیند کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔
‎✅ ذہنی دباؤ اور بے چینی (Stress & Anxiety) — ٹینشن کم کر کے ذہنی سکون فراہم کرتا ہے۔
‎✅ ڈپریشن (Depression) — ہلکے ڈپریشن اور منفی جذبات میں کمی لا کر موڈ بہتر بناتا ہے۔
‎✅ موڈ سوئنگز (Mood Swings) — دماغی کیمیکلز کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
‎✅ سر درد اور مائیگرین (Headache & Migraine) — دماغی تناؤ کم کر کے قدرتی آرام پہنچاتا ہے۔
‎✅ بالوں کا جھڑنا (Hair Loss) — ہارمونی توازن بہتر بنا کر بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔
‎✅ کیموتھراپی کے اثرات — ذہنی سکون، بے چینی اور تھکاوٹ میں کمی میں معاون ہو سکتا ہے۔
‎✅ چہرے کے دانے اور الرجی (Acne & Allergy) — اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کے باعث جلد کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔
‎✅ جلن اور سوزش (Burns) — اندرونی ٹھنڈک اور آرام کا احساس دیتا ہے۔
‎سانس / دمہ
‎سانس پھولنا، سانس لیتے وقت سیٹی جیسی آواز، سینے میں جکڑن۔
‎اس میں سوزش کم کرنے اور کھچاؤ دور کرنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں، جو سانس کی نالیوں کو کھولنے اور سانس لینے میں آسانی پیدا کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔

‎بلڈ شوگر
‎یہ بلڈ شوگر کی زیادہ سطح کو متوازن رکھنے اور ذیابیطس سے جڑی پیچیدگیوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

‎اعصابی سکون (Calming Effect)

‎لیونڈر اعصابی نظام کو پرسکون کر کے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
‎دل کی صحت (Heart Health)

‎لیونڈر کے اجزا، جیسے لینالول (Linalool)، دل کی صحت اور خون کی روانی بہتر بنا سکتے ہیں۔

‎🌸 جلدی امراض میں خصوصی فوائد

‎✅ ایگزیما (Eczema) ✅ ڈرماٹائٹس (Dermatitis) ✅ سورائسز (Psoriasis) ✅ خارش (Itching) ✅ دانے یا ریش (Rashes) ✅ زخم بھرنے میں مدد (Wound Healing)

‎یہ جلد کی نمی بحال کرنے، سوزش کم کرنے اور خلیات کی مرمت میں مدد دیتا ہے۔
‎احتیاط:
‎عام طور پر لیونڈر قہوہ محفوظ سمجھا جاتا ہے، تاہم درج ذیل افراد استعمال سے پہلے احتیاط کے طور پر ڈاکٹر سے مشورہ کریں:
‎▪ حاملہ خواتین
‎▪ 12 سال سے کم عمر بچے
‎▪ ہارمون سے حساس بیماریوں میں مبتلا افراد

‎☕ قہوہ بنانے کا طریقہ

‎ایک کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ لیونڈر شامل کریں اور 3 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر ابالیں، پھر چھان کر استعمال کریں

آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://Wa.me/923488474010

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/KBwzt4FahyE6hFbzfRL0xK?mode=ems_copy_t

Address

Gilgit
Gilgit

Telephone

+923488474010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit organic dry fruite and salajeet center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share