Teacher student page

Teacher  student page teacher student

انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں برے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملےجن سے عزت و احترام کا  رشتہ بن گیاان سے زندگی میں شاید کبھ...
10/01/2023

انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں برے لوگ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملےجن سے عزت و احترام کا رشتہ بن گیا
ان سے زندگی میں شاید کبھی ملاقات نہ ہومگر دعاؤں میں ہمیشہ یادرہیں گےبلکل ایسا ہی رشتہ ہےمیرا آپ سب سے میرےساتھ رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
میراہرفالور میرے لۓ باعث فخر ہے
جزاک اللہ❤️

صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے اور وہ ہےاللّٰه کے ذکر کی خوشی اللّٰه کےفیصلوں پر راضی رہنے کی خوشی جو اللّٰه...
08/01/2023

صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے
اور وہ ہے
اللّٰه کے ذکر کی خوشی
اللّٰه کےفیصلوں پر راضی رہنے کی خوشی
جو اللّٰه کے فیصلوں پر راضی رہ جائے اس کو کوئی غم نہیں ہوتا
کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ میرا رب جو بھی کرے گا وہ میرے حق میں بہتر ہوگا

اگر زندگی میں کوئی ایک انسان بھی ہمارے الفاظ کی وجہ سے مایوسی کے راستے سے لوٹ آئے اور امید کا دامن تھام لے تو ہمارا دنیا...
08/01/2023

اگر زندگی میں کوئی ایک انسان بھی ہمارے الفاظ کی وجہ سے مایوسی کے راستے سے لوٹ آئے
اور امید کا دامن تھام لے تو ہمارا دنیا میں آنے کا مقصد کسی حد تک مکمل ہوسکتا ہے

اﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ لیکن ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ وﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﮨﺮ ﺟﺬﺑﮧ ہر ﺭﺷﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
08/01/2023

اﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ لیکن ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ
وﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﮨﺮ ﺟﺬﺑﮧ ہر ﺭﺷﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

همارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا الله کو پسند هے دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے.میری دعا ھے الله آپ کو دنیا کی هر نع...
08/01/2023

همارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا الله کو پسند هے دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے.
میری دعا ھے الله آپ کو دنیا کی هر نعمت سے نوازے هر مشکل سے محفوظ رکهے
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن

10 فیصد جھگڑے اختلافِ رائے کی وجہ سے جبکہ 90 فیصد جھگڑے لہجے کی وجہ سے ہوتے
08/01/2023

10 فیصد جھگڑے اختلافِ رائے کی وجہ سے جبکہ 90 فیصد جھگڑے لہجے کی وجہ سے ہوتے

صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ ہم ایک  اسلامی ملک میں ہیں ، ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ظلم و جبر کا نظ...
08/01/2023

صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ ہم ایک اسلامی ملک میں ہیں ، ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ظلم و جبر کا نظام ہے

ہر لڑکا ایسا نہیں ہوتا کہ اسکی جگہ کوئی بھی دوسرا لڑکا لے سکے۔کچھ ایسے لڑکے بھی ہوتے ہیں اگر آپ انہیں ضائع کر بیٹھیں تو ...
07/01/2023

ہر لڑکا ایسا نہیں ہوتا کہ اسکی جگہ کوئی بھی دوسرا لڑکا لے سکے۔کچھ ایسے لڑکے بھی ہوتے ہیں اگر آپ انہیں ضائع کر بیٹھیں
تو ان سے ملتا جلتا بھی کوئی نا ملے گا۔پھر آپ اپنی باقی زندگی اسکی تصویر کے ٹکڑے کئی ہزار دوسرے لڑکوں میں سے اکھٹے کرتی پھریں گیں
لیکن اس خلا کو پر نا کر سکیں گیں

دوسروں کے الفاظ لہجے اور رویے کا شکوہ تو ہم سب کرتے ہیںلیکناپنے الفاظ لہجے اور رویے کا ہمیں احساس تک ہی نہیں ہوتا
07/01/2023

دوسروں کے الفاظ لہجے اور رویے کا شکوہ تو ہم سب کرتے ہیں
لیکن
اپنے الفاظ لہجے اور رویے کا ہمیں احساس تک ہی نہیں ہوتا

گناہ کے دوران موت کا نہ آنااور گناہ کرنے کے بعد توبہ کی مہلت کا مل جانا انسان پر اللّٰہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے
07/01/2023

گناہ کے دوران موت کا نہ آنا
اور گناہ کرنے کے بعد توبہ کی مہلت کا مل جانا
انسان پر اللّٰہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے

کوئی تم سے  مرنے کی باتیں کرے  تو یاد رکھنا اگر ایک ماں اپنے مرے ہوے بچے کے بغیر اور ایک بچہ اپنی مری ہوئی ماں کے بغیر ر...
07/01/2023

کوئی تم سے مرنے کی باتیں کرے تو یاد رکھنا
اگر ایک ماں اپنے مرے ہوے بچے کے بغیر اور ایک بچہ اپنی مری ہوئی ماں کے بغیر رہ سکتا ہے تو
کوئی کسی کے خاطر نہیں مرتا ہے کوئی کسی کے خاطر نہیں جیتا
اور کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا ہے
یہ سب لفطی دکھاوے ہیں
لفظی تسلیاں ہیں

اِنسان کو توڑنےچھوڑنے اور گِرانے کے لیے کئی طریقے ہیں مگر اُسے پانے بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہےوہ ہے مُحبت
07/01/2023

اِنسان کو توڑنےچھوڑنے اور گِرانے کے لیے کئی طریقے ہیں
مگر اُسے پانے بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے
وہ ہے مُحبت

Address

Ghotki
2442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teacher student page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category