25/07/2025
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻🌙 29 محرم الحرام 1447ھ ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 25 جولائی 2025عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 11 ساون 2082 بکـــــرمی*
*👈🏻 جمعتہ المبارک*
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻بہترین شخص وہ ہے جو قراٰن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے*
*نبی پاک ﷺ غزوہ اُحد کے شہیدوں کی تدفین کے وقت،*
*ان میں سے دو، دو صحابہ کرام کو ایک کپڑے (یعنی کفن) میں جمع فرماتے*
*اور دریافت فرماتے کہ ان میں سے قرآن مجید کسے زیادہ یاد ہے؟*
*جب اُن دونوں میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا جاتا تو اُسے قبر میں پہلے اُتارتے اور فرماتے :*
* *"میں قیامت کے دن اِن سب پر گواہ ہوں گا"*
(بخاری، ترمذی)
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !*
*صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد 💚*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜❤️
❣