Zahra,s, Kitchen

Zahra,s, Kitchen زہرہ کچن – صحت مند اور مزیدار گھریلو کھانے، معیاری آئل اور اعلیٰ اجزاء کے ساتھ تیار شدہ، براہِ راست آپ کے دروازے تک۔
صاف ستھرا، ذائقہ دار اور وقت پر ڈلیوری۔

"حق ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے حق سلائی سنٹر غریب اور بے سہارا بچیوں کے لیے مفت سلائی سکول اور بے روزگار ضرورت مند بچیوں کے لیے روزگار کی فراہمی اورعورتوں کی روزمرہ بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء اور سلائی کے متعلق تمام معیاری سامان کے ساتھ ساتھ سلے اور ان سلے کپڑے مناسب قیمت پر وہ بھی سفر اور وقت کی بچت کے ساتھ مہیا کرنے اور غریب بچوں اور بچیوں کے لیے گاؤں میں مفت مڈل تک ٹیوشن سنٹر کے مشن کو لے کر جاری کیا گیا ہے اللہ رب العزت اس نیک کام کی خواہشات کو لیکر چلنے والے حق ویلفیئر فاؤنڈیشن اور حق فمیلی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین"

Address

Faisalabad
37361

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
Tuesday 10:00 - 13:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 13:00
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra,s, Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share