Night Flame Cafe

Night Flame Cafe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Night Flame Cafe, Fast food restaurant, Latif Park. . St #1 Chak 209 Rb Akalgarh, Punjab, Faisalabad.

ہیلو فرینڈز! ایک پرسکون فیملی(کیفے+لاؤنج) فری نیٹ، عورتوں اور مردوں کے لئے علیحدہ خوبصورت لان، بمبو ہٹس اور ہال کی سہولت ۔ سستا اور معیاری فوڈ آ پ کے علاقے میں پہلی دفعہ ایک مختلف انداز سے آ پ کو سروسز دے رہے ہیں
Free delivery, take away, Dine in

*WAIT IS FINALLY OVER* ! Night Flame Cafe’s Chinese Section is now OPEN! 🥢🍜Get ready to enjoy delicious Chinese favorite...
18/09/2026

*WAIT IS FINALLY OVER* !
Night Flame Cafe’s Chinese Section is now OPEN! 🥢🍜
Get ready to enjoy delicious Chinese favorites, freshly prepared with quality ingredients and our signature taste. ❤️
Come & Taste Our New Chinese Menu!
(Only dine in)

*چکن فرائی۔۔۔ کرلو ٹرائی!* Chicken fries are thin, crispy strips of seasoned chicken shaped like French friesکرسپی، کرنچ...
30/08/2026

*چکن فرائی۔۔۔ کرلو ٹرائی!*
Chicken fries are thin, crispy strips of seasoned chicken shaped like French fries
کرسپی، کرنچی اور ہر بائٹ میں مزے دار چکن! 😋

اچانک مہمان آ گئے؟
بچے کچھ مزے کا کھانے کی فرمائش کر رہے ہیں؟ 😍
یا آج مینیو میں کچھ نیا اور Premium شامل کرنا ہے؟
بس پھر Chicken fries آرڈر کریں!
ہلکی کوٹنگ، خوبصورت پریزنٹیشن اور ذائقہ ایسا کہ سب پوچھیں: یہ کہاں سے آیا؟
Chicken fries 10 pieces+ 1 Dip sauce
Rs. 500
Try It. Love It. Order It Again!

🥪 کرنچ کے بعد نرمی… ہر بائٹ میں بھرپور مزہ! 🔥3-Layer Chicken Sandwich Soft, Juicy & Loaded  Chicken + Jalapeño + Fresh V...
12/08/2026

🥪 کرنچ کے بعد نرمی… ہر بائٹ میں بھرپور مزہ! 🔥
3-Layer Chicken Sandwich

Soft, Juicy & Loaded
Chicken + Jalapeño + Fresh Veggies + 4 different Sauce's
تین لئیرز میں ایسا زبردست کمبینیشن کہ ہر بائٹ بن جائے خاص! ❤️‍🔥
Chicken sandwich
Rs. 250
ایک بائٹ لیں… پھر خود کہیں گے: ایک اور!
📍 Night Flame Cafe

🍕🥘 کچھ نیا آنے والا ہے! 😍کیا آپ کو چائنیز فوڈ پسند ہے؟ 🥢یا پھر دیسی کڑاہی کے شوقین ہیں؟ 🥘اور اگر آپ کچھ بالکل نیا ٹرائی ...
08/08/2026

🍕🥘 کچھ نیا آنے والا ہے! 😍

کیا آپ کو چائنیز فوڈ پسند ہے؟ 🥢یا پھر دیسی کڑاہی کے شوقین ہیں؟ 🥘

اور اگر آپ کچھ بالکل نیا ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو کیسا رہے گا…🔥 ڈھاکہ چکن🥪 اسپیشل سینڈوچز🧄 چیز گارلک بریڈاور کچھ مزید نئی اور مزے دار چیزیں! 🤩

Night Flame Cafe
پر ہم کچھ نیا لانچ کرنے جا رہے ہیں،لیکن اس بار فیصلہ آپ کریں گے! ❤️

👇 کمنٹ میں بتائیں، آپ ہمارے مینو میں کون سی چیز سب سے پہلے دیکھنا چاہتے ہیں؟

آپ کی پسند، ہمارا نیا مینو! 🔥

😄 آج کا دلچسپ منظر! 🍕آج Night Flame Cafe کی طرف سے میٹرک کے ہونہار طلبہ میں فری پیزا تقسیم کیے گئے۔😊 خوشی کی بات یہ رہی ...
06/08/2026

😄 آج کا دلچسپ منظر! 🍕
آج Night Flame Cafe کی طرف سے میٹرک کے ہونہار طلبہ میں فری پیزا تقسیم کیے گئے۔
😊 خوشی کی بات یہ رہی کہ جتنے بھی Medium اور Large Pizza دیے گئے، سب لڑکیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے جیت لیے۔ 👏🎉
😅 اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ایک بھی لڑکا یہ انعام حاصل نہ کر سکا۔
لگتا ہے اس بار میدان Girls نے مار لیا! 🌸
ارے جوانو! 😄
اگلے سال کچھ ایسا کر دکھاؤ کہ Night Flame Cafe کے پیزے تم بھی لے جاؤ! 🍕🔥
🌹 تمام کامیاب طلبہ کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔
Team Night flame cafe

Hello... Matric students.کیا موڈ ہے؟؟؟؟رزلٹ آ چکا ہے... اب جشن منانے کا وقت ہے! 🥳🎓اگر آپ نے سارا سال محنت کی ہے تو Night...
06/08/2026

Hello... Matric students.
کیا موڈ ہے؟؟؟؟

رزلٹ آ چکا ہے... اب جشن منانے کا وقت ہے! 🥳🎓
اگر آپ نے سارا سال محنت کی ہے تو Night Flame Cafe کی طرف سے آپ کے لیے ایک خاص تحفہ حاضر ہے۔ ❤️🍕
🏅 1050 سے 1099 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے:
🍕 FREE Medium Pizza
🏆 1100 یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے:
🍕 FREE Large Pizza
شرائط ۔
صرف 209 ر۔ب کےسٹوڈنٹس کیلئے
۔ID کارڈ اور رزلٹ کارڈ کے ساتھ تشریف لائیں
صرف 1 دن کے لئے 2026-06-08
نائٹ فلیم کیفے
آ پ کی خوشیوں میں خوش

Hello Matric Students! 🎉Best of luck for your results! May your hard work bring you outstanding success and make your pa...
05/08/2026

Hello Matric Students! 🎉
Best of luck for your results!
May your hard work bring you outstanding success and make your parents and teachers proud. 🤲📚
💙 Team Night Flame Cafe wishes you all the very best!

🎉 Hello Matric Students! 🎉نائٹ فلیم کیفے کی طرف سے شاندار رزلٹ پر ملنے والا سرپرائز گفٹ یاد ہے؟ 🎁📢 اب بتائیں: ✅ آپ کے کت...
02/08/2026

🎉 Hello Matric Students! 🎉
نائٹ فلیم کیفے کی طرف سے شاندار رزلٹ پر ملنے والا سرپرائز گفٹ یاد ہے؟ 🎁
📢 اب بتائیں: ✅ آپ کے کتنے نمبر آنے کی امید ہے؟ 🎁 اور آپ ان نمبروں پر کون سا گفٹ لینا پسند کریں گے؟
اپنا رول نمبر اور اپنی رائے کمنٹ یا ان باکس میں ضرور بھیجیں۔
بہترین رزلٹ، بہترین خوشی... اور بہترین گفٹس صرف Night Flame Cafe کی طرف سے! ❤️
Best of Luck to all Matric

28/07/2026
New picture Wall Available at Night Flame Cafe!Come, capture your favorite moments, and make memories with us. Night fla...
12/07/2026

New picture Wall Available at Night Flame Cafe!
Come, capture your favorite moments, and make memories with us.
Night flame cafe
Come & take your picture! ❤️

Address

Latif Park. . St#1 Chak 209 Rb Akalgarh, Punjab
Faisalabad
37000

Telephone

+923127401135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Night Flame Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Night Flame Cafe:

Shortcuts

Share