10/04/2026
جمعہ مبارک
آج کا دن برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ اس خوبصورت موقع پر ایک بہت ہی اہم اور فکر انگیز حدیثِ مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس (دعا) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری: 2448)
اللہ پاک ہمیں دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنے اور ہر قسم کے ظلم سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین