28/08/2026
اور میں نے پارلیمنٹ میں کہا تھا, اپ سب لوگوں نے سنا تھا،
میں نے میاں نوازشریف صاحب کو خطاب کیا، کہ میاں صاحب جب آپ جیل میں تھے میں نے اپکے رہائی مطالبہ کیا تھا،
اور آج عمران خان جیل میں ہے، تو میں اسکے رہائی کا مطالبہ کرونگا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم جرنل ضیاء الحق کے دور میں جیلوں میں تھے۔۔۔۔
قائد جمعیت نے خان کی رہائی کی بات پھر دہرائی۔
Imran Khan
PTI Khyber Pakhtunkhwa