12/06/2024
یہ وہ بدعات ہیں جو اج کل تقریبا ہمارے دور میں بہت ہی عام ہیں اور ان کو رسم سمجھا جاتا ہے اور یہ اسلام میں زیادہ سے زیادہ داخل ہوتے جا رہے ہیں ان چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے اور یہ چیزیں کرنا ناجائز ہے