Fans of SSG commando

Fans of SSG commando whow jone ssg commando

07/03/2019

India jummo me damaka a a a

01/03/2019
27/02/2019

Wow superb sub pakistan zindabad lek kar shear karo............

17/01/2019

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھےکی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہاھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو ! پڑھو!
*پاکستان آج کل دنیا کاپہلا سب سے ذیادہ *PORN*(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے
جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پے متحد ہو چکے ہے

یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات
1:بےاولاد افراد کا بڑھ جانا*
2:دماغی کینسر
3:طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دیلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفرکی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام *p**n سائٹ *پاکستان* میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔

آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے
ہمارا مقصد:
تمام p**n سا ئٹ پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.


هم لوگ هر روز گنھٹے24 Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرواس Message کو تب تک Forward کرتے جاؤ جب تک گندی فلمین مکمل طور پر پاکستان میںBlock نہ
ہو جاٸیں
عمران خان صاحب ہمارے ملک کو آج سب سے زیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریں

جو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ Msg اپنے سارے Contacts کو سینڈ کردو
Whats up
IMO
TWITTER
FACEBook
آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں

FACEBOOK کی ہر Id پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئے
جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔

مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے
اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے
یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اوردوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے

سال تو پہلے بھی کئی بار بدلے  دعا ہے اس سال امت محمدی ﷺ کا حال بدلے ـ!💔😭Ameen ...
01/01/2019

سال تو پہلے بھی کئی بار بدلے
دعا ہے اس سال امت محمدی ﷺ کا حال بدلے ـ!💔😭
Ameen ...

Address

Dargai
Dargai Fort
23060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of SSG commando posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share