Organic & Desi Foods

Organic & Desi Foods Silsy Fresh, the most popular organic & desi foods and drinks supplier Brand of Pakistan.

14/08/2026

Silsy Fresh
ki janib se ahle watan ko Azaaaaadi mubarak

🍑 چترال کا شاہی مشروب — چمبروغ 🍑 خوبانی فروٹ جوس🍑 دوا بھی، غذا بھی — ذائقہ بھی، روایت بھی🍑 گرمی اور سردی دونوں موسموں می...
06/08/2026

🍑 چترال کا شاہی مشروب — چمبروغ 🍑 خوبانی فروٹ جوس
🍑 دوا بھی، غذا بھی — ذائقہ بھی، روایت بھی
🍑 گرمی اور سردی دونوں موسموں میں استعمال کیا جانے والا پاکستان کا
واحد انرجی ڈرنک ۔

خوبانی کے قدرتی ذائقے وٹامنز اور غذائیت سے بھرپور Apricot Nectar جو ہر قسم غیر فائدہ مند جراثیم سے پاک ہے، مکمل صحت کے اُصولوں کو مد رکھتے ہوئے تیار کرکے اب خوبصورت اور محفوظ پیکنگ میں اپنے پیارے کسٹمر کے لئے پیشِ خدمت ہے۔

✨ اعلیٰ معیار کی خوبانی کا شاندار ذائقہ
✨ ذائقے میں لذت، تازگی اور توانائی
✨مہمان نوازی اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب
✨ بیشمار امراض کے لئے مفید
✨ ناشتے سے قبل ایک گلاس پینے سے پیٹ کے جملہ مسائل سے چھٹکارا
✨ پیٹ کی چربی گھٹانے کا بہترین ٹانک
✨ بچوں اور بڑوں سب کے لیے پسندیدہ مشروب

اپنی صحت اور ذائقے کے لیے آج ہی آزمائیں چمبروغ Apricot Nectar کے لیئے ابھی رابطہ کیجئے۔
0321-9874255

👇 آپ نے چمبروغ پہلے کبھی پیا ہے؟
اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور بتائیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️
👇 آپ نے چمبروغ پہلے کبھی پیا ہے؟
اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور بتائیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️













04/08/2026
🍑 چترال کا شاہی مشروب — چمبروغ 🍑 خوبانی فروٹ جوس✨   گرمی اور سردی دونوں موسموں میں استعمال کیا جانے والا پاکستان کا واحد...
03/08/2026

🍑 چترال کا شاہی مشروب — چمبروغ 🍑 خوبانی فروٹ جوس

✨ گرمی اور سردی دونوں موسموں میں استعمال کیا جانے والا پاکستان کا واحد انرجی ڈرنک ۔

خوبانی کے قدرتی ذائقے وٹامنز اور غذائیت سے بھرپور Apricot Nectar جو ہر قسم غیر فائدہ مند جراثیم سے پاک کرکے مکمل صحت کے اُصولوں کو مد رکھتے ہوئے تیار کرکے اب خوبصورت اور محفوظ پیکنگ میں پیشِ خدمت ہے۔
چمبروغ ہمارے خطے کی ایک قدیم اور روایتی سوغات ہے، جو اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے خاص مقام رکھتی ہے۔

✨ اعلیٰ معیار کی خوبانی کا شاندار ذائقہ
✨ ذائقے میں لذت، تازگی اور توانائی
✨مہمان نوازی اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
✨ بچوں اور بڑوں سب کے لیے پسندیدہ مشروب
✨ ناشتے سے قبل ایک گلاس پینے پیٹ کے جملہ مسائل سے چھٹکارا
✨ پیٹ کی چربی گھٹانے کا بہترین ٹانک
✨ بچوں اور بڑوں سب کے لیے پسندیدہ مشروب
🍑 دوا بھی، غذا بھی — ذائقہ بھی، روایت بھی!
اپنی صحت اور ذائقے کے لیے آج ہی آزمائیں چمبروغ Apricot Nectar۔

0321-9874255

چترال کا شاہی مشروب خوبانی فروٹ جوس/ چمبروغ اب لٹر اور 250 ایم ایل کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ دُکاندار حضرات اور ہول سیلر ح...
02/08/2026

چترال کا شاہی مشروب خوبانی فروٹ جوس/ چمبروغ اب لٹر اور 250 ایم ایل کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ دُکاندار حضرات اور ہول سیلر حضرات ابھی رابطہ کیجئے۔ 03219874255

دُکاندار حضرات اور ہول سیلرز کے لئے خوشخبری۔ چترال کا شاہی مشروب چمبروغ اب پیکنگ میں دستیاب ہے۔   آرڈر کےلئے رابطہ کیجئے...
01/08/2026

دُکاندار حضرات اور ہول سیلرز کے لئے خوشخبری۔ چترال کا شاہی مشروب چمبروغ اب پیکنگ میں دستیاب ہے۔ آرڈر کےلئے رابطہ کیجئے۔ 0321 9874255

For order contact now. 0321 9874255
01/08/2026

For order contact now. 0321 9874255

دُکاندار اور ہول سیلرز حضرات کے لئے خوشخبری، پاکستان میں پہلی دفعہ خوبانی کا جوس/ چمبروغ 250ملی لیٹر اور ایک لیٹر کی پیک...
31/07/2026

دُکاندار اور ہول سیلرز حضرات کے لئے خوشخبری، پاکستان میں پہلی دفعہ خوبانی کا جوس/ چمبروغ 250ملی لیٹر اور ایک لیٹر کی پیکنگ میں مارکیٹ کے اندر لانچ کیا جارہا ہے۔ آرڈر کیلئے ابھی رابطہ کیجئے۔ 03219874255

آرڈر کے لئے دُکاندار اور ہول سیلر حضرات رابطہ کیجئے۔
30/07/2026

آرڈر کے لئے دُکاندار اور ہول سیلر حضرات رابطہ کیجئے۔

آرڈر کیلئے رابطہ کیجئے۔ 03219874255
28/07/2026

آرڈر کیلئے رابطہ کیجئے۔ 03219874255

Address

Ayun Kalash Valley Road
Chitral
17200

Opening Hours

Monday 09:30 - 23:59
Tuesday 09:30 - 23:59
Wednesday 09:30 - 23:59
Thursday 09:30 - 23:59
Friday 09:30 - 23:59
Saturday 09:30 - 23:59
Sunday 09:30 - 23:59

Telephone

+923479114223

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic & Desi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic & Desi Foods:

Shortcuts

Share