Khalil Ahmad Faridi

Khalil Ahmad Faridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalil Ahmad Faridi, Chinese restaurant, Chishtian Mandi.

واہٹ کڑائی
04/10/2026

واہٹ کڑائی

محترم ڈاکٹر غلام حسین صاحب سابقہ ناظم منہاج القرآن ضلع بہاولنگر سی اور موجودہ ناظم منہاج القرآن ضلع بہاولنگر سی حافظ عما...
04/10/2026

محترم ڈاکٹر غلام حسین صاحب سابقہ ناظم منہاج القرآن ضلع بہاولنگر سی اور موجودہ ناظم منہاج القرآن ضلع بہاولنگر سی حافظ عماد منہاجین صاحب کی منہاج ہاوس آمد

(گھر سے گھر تک)​​چکن لیگ پکوڑا،  1000 روپے فی کلو (فرائی سے پہلے وزن: 1000گرام)  ​چکن وائٹ کڑاہی: 1700 روپے فی کلو (پکان...
04/10/2026

(گھر سے گھر تک)
​
​چکن لیگ پکوڑا، 1000 روپے فی کلو (فرائی سے پہلے وزن: 1000گرام)
​چکن وائٹ کڑاہی: 1700 روپے فی کلو (پکانے سے پہلے چکن کا وزن: 900گرام)
​چکن کڑاہی: 1400 روپے فی کلو (پکانے سے پہلے چکن کا وزن: 900 گرام) بام فش 1000روپے پاو. رائتہ 250 گرام 100 کا ڈیلیوری چارجز صرف 50 روپے
​
​آرڈر کا وقت: دوپہر 1:00سے رات 12 بجے تک
​لوکیشن: چشتیاں
​واٹس ایپ نمبر: 03047653775 پروپریٹر خلیل احمد فریدی

گزشتہ شب انجمن غلامانِ اہلِ بیتِ اطہار چشتیاں شریف کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پروقار اور روحانی اجتماع "درسِ عرفان ال...
04/10/2026

گزشتہ شب انجمن غلامانِ اہلِ بیتِ اطہار چشتیاں شریف کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پروقار اور روحانی اجتماع "درسِ عرفان القرآن" میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شاگردِ رشید، جید عالمِ دین اور مفسرِ قرآن علامہ محمد وقاص شاہد قادری نے انتہائی شاندار اور پرمغز خطاب فرمایا۔ قرآن و سنت کے نور سے مزین اس بابرکت درس نے شرکاء کے قلوب و اذان کو گرما دیا درس قران کے بعد منہاج القرآن چشتیاں اور ضلع بہاولنگر سی کی ٹیم کے ساتھ محترم علامہ محمد وقاص شاہد قادری صاحب کے ساتھ ملاقات

03/10/2026
گھر سے گھر تک ۔​چکن لیگ پکوڑا:چکن ونگز پکوڑا  1000 روپے فی کلو (فرائی سے پہلے وزن: 1000 گرام)  ​چکن وائٹ کڑاہی: 1700 روپ...
03/10/2026

گھر سے گھر تک ۔​چکن لیگ پکوڑا:چکن ونگز پکوڑا 1000 روپے فی کلو
(فرائی سے پہلے وزن: 1000 گرام)
​چکن وائٹ کڑاہی: 1700 روپے فی کلو
(پکانے سے پہلے چکن کا وزن: 900 گرام)
​چکن کڑاہی: 1400 روپے فی کلو
(پکانے سے پہلے چکن کا وزن: 900 گرام)
​خاص اعلان: یکم اکتوبر سے فش پکوڑا بھی دستیاب ہوگا
​آرڈر کا وقت: دوپہر 1:00 سے رات 12:00 بجے تک
​لوکیشن: چشتیاں
​واٹس ایپ نمبر: 03047653775

گھر سے گھر تک
03/10/2026

گھر سے گھر تک

حلقہ درود منہاج ہاوس باھو چوک چشتیاں خصوصی شرکت مصطفوی سٹوڈنس موومنٹ چشتیاں
02/10/2026

حلقہ درود منہاج ہاوس باھو چوک چشتیاں خصوصی شرکت مصطفوی سٹوڈنس موومنٹ چشتیاں

Address

Chishtian Mandi

Opening Hours

Monday 16:00 - 00:00
Tuesday 04:00 - 00:00
Wednesday 16:00 - 17:00
Thursday 16:00 - 00:00
Friday 16:00 - 00:00
Saturday 16:00 - 00:00
Sunday 16:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Ahmad Faridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share