Babar Azam fans

Babar Azam fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Azam fans, Chiniot.

Y ALLAH Babar ko hamysha har jagaa Kamyab karyy AMEEN❤️
22/02/2026

Y ALLAH Babar ko hamysha har jagaa Kamyab karyy AMEEN❤️

Jontyy babar
07/02/2026

Jontyy babar

پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ میں میچ کھیلنے سے انکار پر بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے، بھارتی کپتان بیک فٹ پر چلے گئے۔بھارتی ک...
06/02/2026

پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ میں میچ کھیلنے سے انکار پر بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے، بھارتی کپتان بیک فٹ پر چلے گئے۔

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے دفاعی انداز اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کھیلنے سے منع نہیں کیا، کولمبو کیلئے ہماری فلائٹس بُک ہیں۔

پاکستان نے آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کو سری لنکا میں کھیلنے کی اجازت نہ دینے اور ایونٹ سے باہر کرنے پر احتجاجاً بھارت کیخلاف میگا ایونٹ کا میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سربراہ اس وقت بھارت کے پاس ہے، بھارتی بورڈ کے سربراہ جے شاہ آئی سی سی چیئرمین ہیں۔

Practice mood on
06/02/2026

Practice mood on

Address

Chiniot
34500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babar Azam fans:

Shortcuts

Share