Purchase and sale

  • Home
  • Purchase and sale

Purchase and sale Degital Creater

سولر پر چلنے والا اے سی 1.5 ٹن 4 سولر پلیٹ 585 واٹ 2 بیٹری مکمل پیکج قیمت 70 ہزار
02/07/2026

سولر پر چلنے والا اے سی 1.5 ٹن 4 سولر پلیٹ 585 واٹ 2 بیٹری مکمل پیکج قیمت 70 ہزار

⚡ برائے فروخت ⚡Crown 5KW ہائبرڈ انورٹر💰 قیمت: صرف 75,000 روپے📞 رابطہ نمبر: 03339742972دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلوم...
02/07/2026

⚡ برائے فروخت ⚡
Crown 5KW ہائبرڈ انورٹر
💰 قیمت: صرف 75,000 روپے
📞 رابطہ نمبر: 03339742972
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

30/06/2026

نیا سٹاک بھی چیک کرے ۔
ہمارے Eveon کمپنی کی بڑی خوبی یہ ہے ۔
کہ صرف چند دنوں میں سٹاک ختم ہو جاتا ہے ۔
رابطہ نمبر 03360097227

❄️ فروخت کے لیے ہائیر 1 ٹن انورٹر AC ❄️✅ برانڈ: Haier✅ کیپسٹی: 1 ٹن✅ T3 کمپریسر✅ Wi-Fi کنٹرول✅ صرف 3 ماہ استعمال شدہ✅ فل...
29/06/2026

❄️ فروخت کے لیے ہائیر 1 ٹن انورٹر AC ❄️

✅ برانڈ: Haier
✅ کیپسٹی: 1 ٹن
✅ T3 کمپریسر
✅ Wi-Fi کنٹرول
✅ صرف 3 ماہ استعمال شدہ
✅ فل پیک (ڈبہ، وارنٹی کارڈ، رسید اور تمام لوازمات موجود)

💯 AC بالکل فریش کنڈیشن میں ہے،
دکان تبدیل کرنے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔

💰 خریداری قیمت: 132500 روپے
🔥 ڈیمانڈ: 110000 روپے
پتہ ٹانچی بازار بنوں
📞 دلچسپی رکھنے والے حضرات ان باکس یا فون پر رابطہ کریں۔
03015039796

27/06/2026

یہ سامان برائے فروخت ہیں ۔
سب کے ساتھ اپنی اپنی قیمتیں لکھی ہوئی ہے ۔
خواھشمند خضرات جلدی رابطہ کیجئے ۔
بنوں ٹاؤن شپ B بلاک / 03404109063

کیا آپ کے پاس پرانا سامان موجود ہے اور آپ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں؟ 03349908540ہم سے رابطہ کریں📞 0334-9908540مناسب قیمت ...
27/06/2026

کیا آپ کے پاس پرانا سامان موجود ہے اور آپ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں؟ 03349908540
ہم سے رابطہ کریں
📞 0334-9908540
مناسب قیمت اور آسان خرید و فروخت کی سہولت دستیاب ہے۔

27/06/2026

ہونڈا 125 برائے فروخت
ڈیمانڈ ایک لاکھ پچپن ہزار روپے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Purchase and sale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed restaurant?

Share