AMAL WAZIR JUI EAGLE

AMAL  WAZIR JUI EAGLE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMAL WAZIR JUI EAGLE, Restaurant, MIRYAN kALA ISAKHEL BANNU KPK/PK, Bannu.

18/09/2022

پیارا بھائی عمرے کی سعادت حاصل کرکے خیریت سے پہنچ گیا ۔دوستوں سے دعاکی اپیل جےیوائی کونسلر

09/08/2022

(ڈالر)
مملکت اسلامیہ کو اتفاق کےساتھ ڈالر کا بائیکاٹ ہوناچاہیئے یہ غلیظ کرنسی سے اپنا ملک صاف کرنے کی ضرورت ہے دنیا کے خالات خود بخود ٹھیک ہوجائیں گے ۔کونسلر جےیوائی

31/07/2022

{{سپرپاور}}
دنیا میں اگر دیکھیں توعقیدہ دیوبندی اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کو اللہ نے سپر پاور بنا کے رکھا ہیں ۔اسکا قدر کرنا اولین ترجیح ہیں

15/07/2022
15/07/2022

{♤التجا♤}
پاکستان کے تمام ڈی جی ہیلتھ صاحبان سے درخواست ہیں کہ پو لیو میں فی میل ورکرز بند کیا جائے ۔کونسلر

14/07/2022

{ال ٹیچرز ایسوسی ایشن}
مہربانی کرکے سوشل میڈیا پر اسلام کی پرچار کرے نہ کہ یہودییت،قادیانییت ۔کونسلر

14/07/2022

{{اعلان}}
پاکستانی بھائیوں سندھ اور پٹھانوں کا مسلہ سازش ہوسکتی ہیں۔سوچ اور سمجھ سےکام لیں۔کونسلر

14/07/2022

پیارےدوستوں اسلام علیکم امید ہے کہ خیریت سے ہونگے یہ ایک اسلامی گروپ ہے لہذا اپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس گروپ میں آپ سبق اموز ویڈیوز یا تحریر شئر کر سکتےہیں ۔عمل دین وزیر ۔

14/07/2022

جلال بادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو♡
جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ♡
اقبال رح۔

Address

MIRYAN KALA ISAKHEL BANNU KPK/PK
Bannu
AZIMKALLA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMAL WAZIR JUI EAGLE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category