Hustle Pakistan

Hustle Pakistan The Foodie Fry is a vibrant fast-food café specializing in a delectable range of burgers and zingers.

𝙋𝙧𝙤𝙪𝙙 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣𝙞 🇵🇰. 𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙖𝙝 ❤️𝘼𝙍𝙈𝙔 𝘽𝙍𝘼𝙏 - ✨Daily Motivation | Success Mindset | Hustle 💯
Learn discipline, focus & winning habits
Videos + Voiceovers 🎙️
Follow & level up your life 🚀 With a focus on delivering both quality and speed, Zinger Haven combines a modern, casual dining atmosphere with a menu crafted to satisfy the cravings of burger and zinger enthusiasts. Speedy Service: Focused on

efficiency, Zinger Haven aims to get your meal to you quickly without compromising on taste. Customization: Guests can customize their burgers and zingers with a range of toppings, sauces, and buns. Loyalty Program: Regular customers can benefit from a loyalty program offering discounts and special offers. Location & Hours:

Address: Beside City Garden Civil Hospital Road Bahawalpur
Hours: Monday to Sunday, 5:30Pm to 4AM

17/04/2026

پاکستان کا بڑا سرپرائز آنے والا ہے؟

پہلے ہی کہا تھا کہپاکستان اگلے  48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑے کئی سرپرائز دینے والا ہے جو اس صدی کا سب سے بڑے سرپرائ...
17/04/2026

پہلے ہی کہا تھا کہ

پاکستان اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑے کئی سرپرائز دینے والا ہے
جو اس صدی کا سب سے بڑے سرپرائز ہوگا 🇵🇰🥳🔥

پہلا اور چھوٹا سا سرپرائز یہ لیکن یہ کچھ بھی نہیں ہے اس صدی کے سب سے بڑے کئی سرپرائز تو ابھی باقی ہے

کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے کہ ڈنڈہ بردار سیدزادے کی چھتروکریسی نے آبنائے ہرمز کھلوا دی۔😌

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان🤝🇵🇰🇮🇷

جو کام دنیا بھر کے سیاست دان نہ کر سکے وہ پاکستان کی ملٹری ڈپلومیسی نے کر دیا ✌️🇵🇰

مرے لیے یہ لکھنا شاید آسان ہو… اور آپ لوگوں کے لیے یہ پڑھنا بھی،مگر حقیقت یہ ہے کہ اسے سمجھنا اور ماننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

آبنائے ہرمز کھلنا، صدیوں کے دو جانی دشمنوں کا ایک میز پر آنا، ایک دوسرے کی بات سننے اور شرائط ماننے پر آمادہ ہونا یہ سب کوئی معمولی واقعہ نہیں۔ یہ کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں، بلکہ پاکستان کی قیادت کی پچھلے دو ماہ کی مسلسل، خاموش اور انتھک محنت کا ثمر ہے۔

یہ وہ کہانی ہے جس میں فیلڈ مارشل نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ایران کا رخ کیا، قیادت کو اعتماد میں لیا، حالات کو موڑا، اور پھر دنیا کے سامنے وہ منظر پیش کیا جس کا تصور بھی مشکل تھا۔ دشمن کو للکارنا بھی شامل، اور امن کی راہ ہموار کرنا بھی۔

اور سچ یہ ہے… اگر یہ کردار ادا نہ کیا جاتا تو شاید خطہ ہی نہیں، پوری دنیا ایک بڑی آگ کی لپیٹ میں آ جاتی۔ پاکستان نے نہ صرف حالات سنبھالے بلکہ دنیا کو ایک ممکنہ تباہی سے بچانے میں اپنا فیصلہ کن کردار ادا کیا۔

یہ صرف سفارتکاری نہیں… یہ پاکستان کا وقار ہے، جرأت ہے، اور وہ کردار ہے جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جاتا ہے۔ 🇵🇰

بڑے سرپرائز کے لیے تیار رہو پاکستانیوں

Al Hamdulillah ❤️ King Of Diplomacy 💖
17/04/2026

Al Hamdulillah ❤️

King Of Diplomacy 💖

Look who landed in Tehran 🦅🤝🇵🇰May the evil eyes go blind, Ameen.
15/04/2026

Look who landed in Tehran 🦅🤝🇵🇰
May the evil eyes go blind, Ameen.

14/04/2026

Ceasefire Talk to Resume Again 🚨

Everything will be fine InshaAllah 🤲
🇰🇼🇸🇦🇴🇲🇶🇦🇧🇭🇦🇪

پاور ڈویژن نے شام کے اوقات میں ملک بھر میں سوا 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیاشام 5 بجے سے رات 1:00 بجے کے دوران روزانہ...
14/04/2026

پاور ڈویژن نے شام کے اوقات میں ملک بھر میں سوا 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا

شام 5 بجے سے رات 1:00 بجے کے دوران روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی بند کی جائے گی، ترجمان پاور ڈویژن

پیک آورز میں 2.25 گھنٹے کی لوڈ منیجمنٹ کا مقصد بجلی کی قیمت میں تقریباً 3 روپے فی یونٹ اضافے کو روکنا ہے، ترجمان پاور ڈویژن

🚨 What a country this is, Pakistan. 🥶- Took the loan from IMF.- Stopped a potential World War 3.- Some entities call the...
14/04/2026

🚨 What a country this is, Pakistan. 🥶

- Took the loan from IMF.

- Stopped a potential World War 3.

- Some entities call them the terrorists but they became a Global Peacemaker.

- Also stood with Iran, then condemned attack on KSA, and negotiated with Trump too.

- Meanwhile the nation is watching PSL 2026.

Pakistan is stepping into the EV and clean energy future as its first lithium-ion battery manufacturing plant is set to ...
14/04/2026

Pakistan is stepping into the EV and clean energy future as its first lithium-ion battery manufacturing plant is set to begin operations in Karachi.

The facility will initially produce batteries for e-bikes and e-scooters with a capacity of around 2,000 units per month, supporting rising demand in the local market.

Officials say Pakistan’s battery demand is growing rapidly due to solar systems and EV adoption, driving local production worth millions in savings.

‏اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 11 اپریل کو ہونے والے مذاکرات میں کون کون شامل ہوگا، تفصیلات ملاحظہ فرمائیں:م...
11/04/2026

‏اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 11 اپریل کو ہونے والے مذاکرات میں کون کون شامل ہوگا، تفصیلات ملاحظہ فرمائیں:
میزبان:
محمد شہباز شریف (وزیراعظم پاکستان)
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (آرمی چیف)
اسحاق ڈار (نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ)
امریکی وفد:
جے ڈی وینس (امریکی نائب صدر)
اسٹیو وٹکوف (وائٹ ہاؤس خصوصی ایلچی)
جیرڈ کشنر (سابق صدارتی مشیر)
بریڈ کوپر (سینٹ کام کے کمانڈر)
ایرانی وفد:
محمد باقر قالیباف (اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ)
عباس عراقچی (وزیر خارجہ) and
مجید تخت روانچی (نائب وزیر خارجہ)







11/04/2026

"بڑے دل اور بڑے دماغ والے دوست، زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہوتے ہیں."

نادرا  نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر ضروری سہولیات معطل ہو سکتی ہیں۔نیشنل ڈیٹا بیس این...
10/04/2026

نادرا نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر ضروری سہولیات معطل ہو سکتی ہیں۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہونے سے قبل ان کی تجدید کرائیں، بصورتِ دیگر بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر ضروری سہولیات معطل ہو سکتی ہیں۔
نادرا کی جانب سے کہا گیا کہ اس وقت ملک میں کروڑوں شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو سرکاری اور فلاحی پروگراموں سے محرومی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پی ٹی اے کے تعاون سے جاری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر چل رہی ہیں، جنہیں کسی بھی وقت بلاک کیا جا سکتا ہے۔
نادرا نے واضح کیا ہے کہ موبائل سروس کی تسلسل کے لیے فعال شناختی کارڈ لازمی ہے۔
مزید برآں، نادرا نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جون کے بعد تاخیر سے تجدید کرانے والوں پر اضافی فیس یا جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
اتھارٹی نے متوفی افراد کے لواحقین کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پیاروں کے نام پر رجسٹرڈ سمز فوری طور پر اپنے نام منتقل کروائیں۔ شہری تجدید کے لیے نادرا مراکز کے علاوہ "پاک آئی ڈی” ایپ اور ای سہولت مراکز سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Address

Bahawalpur

Opening Hours

Monday 17:30 - 04:00
Tuesday 17:30 - 04:00
Wednesday 17:45 - 04:00
Thursday 17:30 - 04:00
Friday 17:30 - 04:00
Saturday 17:30 - 04:00
Sunday 17:30 - 04:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hustle Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share