24/02/2026
MAGROOT
تین بنیادی غزای اجزاء پر مشتمل ہے جو کہ کیلشیم میگنیشیم ہے
جوکہ تمام فصلات میں استعمال ہونے والے بنیادی اجزاء ہےجو فصل کی ساخت بہتر بنانے کے لیے نہایت ہی عمدہ اور بہترین ہے
MAGROOT کے استعمال سے پودے ایک طرف تو تر و تازہ رہتے ہیں جبکہ دوسری طرف یہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں MAGROOT پودوں کے پتوں پر ایک مضبوط تہہ بناتی ہے جو اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
MAGROOTکے استعمال سے پودوں میں پھول اور پھل زیادہ لگتا ہے جوکہ فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے
کیلشیم مختلف بیماریوں جیسا کہ بلائٹ پاوڈری میلڈیو اور اگیتی جھلساو اور پچھیتی جھلساو کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے
MAGROOR کا استعمال پھل میں اہم کردار ادا کرتا ھے خاص طور پر خربوزے ٹماٹر اور تربوز میں پھل پھٹنے سے محفوظ رہتا ہے اور پودا دیر تک ہرا بھرا رہتا ہے