ASLI ZAYKA

ASLI ZAYKA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASLI ZAYKA, Food Delivery Service, F28H+WV5, Faqir Wala, Bahawalnagar.

🍗 ASLI ZAYKA Home Made Chicken Delights 🍗
Hum aap ke liye laye hain khalis, fresh aur home made Chicken Food items ❤️
✔️ Best Quality
✔️ Safai ka khaas khayal
✔️ Har order taaza tayar kiya jata hai
Bas fry karein aur mazedaar taste enjoy karein 😋

22 مئی 2026آج کے لنچ میں اسپیشل 😍لذیذ اور خوشبودار  گھر کا بنا(Homemade)قابلی افغانی پلاؤ (چکن) 🍛✨اعلیٰ کوالٹی کے چاول، ...
22/05/2026

22 مئی 2026
آج کے لنچ میں اسپیشل 😍
لذیذ اور خوشبودار گھر کا بنا(Homemade)قابلی افغانی پلاؤ (چکن) 🍛✨

اعلیٰ کوالٹی کے چاول، نرم اور تازہ گوشت خاص افغانی مصالحوں کے ساتھ تیار کردہ ❤️
🍽️ ایک پلیٹ450 روپے میں
🍽️ آدھا کلو — 750 روپے
🍽️ ایک کلو — 1500 روپے
اپنا آرڈر 12بجے سے پہلے بک کروایں شکریہ 📞
اصلی ذائقہ (The Real Taste)
0305 5573644




🍝 وائٹ ساس کریمی چیزی پاستا لورز کے لیے خوشخبری! ✨اب گھر بیٹھے حاصل کریں ریسٹورنٹ اور فائیو اسٹار ریسٹورنٹ جیسا رِچ اسٹا...
20/05/2026

🍝 وائٹ ساس کریمی چیزی پاستا لورز کے لیے خوشخبری! ✨
اب گھر بیٹھے حاصل کریں ریسٹورنٹ اور فائیو اسٹار ریسٹورنٹ جیسا رِچ اسٹائل اور لاجواب ٹیسٹ 😍
نہایت ہی لذیذ، کریمی، چیز سے بھرپور اور ہر بائٹ میں مزےدار فلیور والا وائٹ ساس چیزی پاستا 😋🧀
اب دستیاب انتہائی مناسب قیمت میں، صاف ستھرے ماحول اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ❤️

Madina colony faqirwali
03055573644
Free home delivery

15/05/2026

ملتان کے ایک ریسٹورنٹ میں لیٹ نائٹ کھانا کھانے کا پروگرام بنا تو وہاں جا کر ایک ایسی چیز دیکھی جس نے واقعی سوچنے پر مجبور کر دیا۔ کافی زیادہ ورکر جا چکے تھے اور ساتھ ہی ایک سیجی والے بھائی کی ریڑی بھی لگی ہوئی تھی۔ وہ رات کو اپنی سیجیاں اٹھا کر ساتھ والی دکان کے فریج میں رکھ رہا تھا تاکہ صبح دوبارہ بیچ سکے۔

جیسے ہی اس نے سیجی فریج میں رکھی تو میں نے قریب جا کر اس کو چیک کیا۔ اللہ کی پناہ، اتنی گندی سمیل، عجیب رنگ اور بہت ہی خراب حالت تھی کہ سمجھ نہیں آ رہی تھی لوگ یہ کھاتے کیسے ہیں۔ دل میں یہی سوال آیا کہ یہ واقعی مرغی کی سیجی ہے بھی یا کچھ اور؟ کیونکہ شکل اور سمیل دونوں بہت مشکوک تھیں۔

سب سے حیران کن بات یہ تھی کہ اس کا ریٹ تقریباً 600 روپے تھا، یعنی لوگ پیسے بھی پورے دے رہے ہیں اور بدلے میں ایسی چیز کھا رہے ہیں جس کا معیار دیکھ کر انسان ڈر جائے۔ میں نے ہوٹل والے بھائی سے بھی پوچھا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ تو وہ ہنس کر کہنے لگا کہ بھائی آج کل تقریباً ہر جگہ یہی حالات ہیں، صرف ایک ریڑی والے کا مسئلہ نہیں۔

سچ بات یہ ہے کہ ہم لوگ صرف سستا یا ذائقے دار کھانا دیکھتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ اس کے پیچھے صفائی ہے بھی یا نہیں، گوشت تازہ ہے یا نہیں، اور یہ چیزیں ہماری صحت پر کیا اثر ڈال رہی ہیں۔ چند منٹ کی زبان کی لذت کے لیے لوگ اپنی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ فوڈ اتھارٹی ایسے پوائنٹس کو باقاعدہ چیک کرے اور عوام بھی آنکھیں بند کر کے ہر چیز کھانا بند کریں۔ کیونکہ جب تک لوگ سوال نہیں پوچھیں گے، تب تک ایسے لوگ بیمار اور خراب چیزیں بیچتے رہیں گے۔

اللہ پاک سب کو حلال، صاف اور صحت مند رزق عطا فرمائے۔ آمین

14/05/2026
ہوم میڈکل مینیو میںچکن قورمہ اور دو نانقیمت صرف 350 روپےاپنا آرڈر 12 بجے تک کر دیں، شکریہہوم ڈیلیوری;14 مئی 2026 بروز جم...
13/05/2026

ہوم میڈ
کل مینیو میں
چکن قورمہ اور دو نان
قیمت صرف 350 روپے

اپنا آرڈر 12 بجے تک کر دیں، شکریہ
ہوم ڈیلیوری;

14 مئی 2026 بروز جمعرات
صرف فقیر والی کے لیے

آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
0305 5573644
اصلی ذائقہ
The Real Taste




اصلی ذائقہ آپ کے لیے لے کر آیا ہے نہایت لذیذ، کریمی اور رچ فلیور سے بھرپور چیزی وائٹ سوس اینڈ اٹالین ویجی پاستا ✨ہر بائٹ...
12/05/2026

اصلی ذائقہ آپ کے لیے لے کر آیا ہے نہایت لذیذ، کریمی اور رچ فلیور سے بھرپور چیزی وائٹ سوس اینڈ اٹالین ویجی پاستا ✨
ہر بائٹ میں بہترین خوشبو، منفرد ذائقہ اور پرفیکٹ کریمی ٹیکسچر کا شاندار امتزاج 😋
صاف ستھرے اور ہائجینک ماحول میں تیار کیا گیا، اب مناسب قیمت میں دستیاب۔ 💫
Homemade The Real Taste
for order click whatsapp button.



🍛 Kal Lunch Menu mein Chicken Biryani Available ho gi 😋🍽️ F1 — Rs.450🍽️ F2 — Rs.800📅 Date: Monday, 11 May 2026⏰ 11am baj...
10/05/2026

🍛 Kal Lunch Menu mein Chicken Biryani Available ho gi 😋
🍽️ F1 — Rs.450
🍽️ F2 — Rs.800
📅 Date: Monday, 11 May 2026
⏰ 11am bajay tak apna order place kr den.
📲 WhatsApp: 03055573644
📍 Faqirwali
✨ ASALI Zayka (The Real Taste) ✨

السلام علیکم پیارے کسٹمرز 🌸آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے آرڈرز براہِ کرم صبح 11 بجے تک پلیس کر دیا کریں تاکہ آپ کو بروقت ڈلی...
08/05/2026

السلام علیکم پیارے کسٹمرز 🌸
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے آرڈرز براہِ کرم صبح 11 بجے تک پلیس کر دیا کریں تاکہ آپ کو بروقت ڈلیوری فراہم کی جا سکے۔
ہمارے تمام آئٹمز According to Order فریش تیار کیے جاتے ہیں، اسی لیے تیاری میں مناسب وقت درکار ہوتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا آرڈر وقت پر اور بہترین فریشنیس کے ساتھ آپ تک پہنچے تو مہربانی فرما کر اپنے آرڈرز 11 بجے تک کنفرم کروا دیا کریں۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کا بےحد شکریہ 🌹
🍗 Asli Zaiqa – Fresh & Homemade Food 🍗

🍗 اصلی ذائقہ – اب فقیر والی میں 🍗اب پہلی بار فقیر والی میں آپ کے لیے دستیاب ہیں فریش، ہیلدی اور گھر کے تیار کردہ چکن آئٹ...
06/05/2026

🍗 اصلی ذائقہ – اب فقیر والی میں 🍗
اب پہلی بار فقیر والی میں آپ کے لیے دستیاب ہیں فریش، ہیلدی اور گھر کے تیار کردہ چکن آئٹمز — وہ بھی بہترین کوالٹی اور صفائی کے اعلیٰ معیار کے ساتھ۔
ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیے:
✨ اسپیشل چکن نگٹس
✨ چکن ڈرم اسٹکس
✨ چکن کوفتہ
✨ چکن ڈونٹس
✨ چکن سیخ کباب
اور اس کے علاوہ بھی مزیدار آئٹمز

چکن اٹالین ویجی میکرونی
وائٹ سوس کریمی چیزی پاستا

✔️ تمام چیزیں گھر کے صاف ستھرے (Hygienic) ماحول میں تیار کی جاتی ہیں
✔️ اعلیٰ معیار کے مصالحہ جات کے ساتھ بہترین ذائقہ
✔️ فریش اور ہیلتھی — بغیر کسی مضر کیمیکل کے
✔️ نہایت مناسب اور کم قیمت میں دستیاب

اپنے گھر، مہمانوں اور بچوں کے لیے بہترین اور محفوظ انتخاب کریں — اصلی ذائقہ کے ساتھ۔

ص📞 ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے مزیدار فوڈ حاصل کریں!
03055573644

✨ اصلی ذائقہ – بچوں کے لیے صحت بخش اور مزیدار انتخاب ✨ہمارے شہر کے پیارے بچوں کے لیے ہم پیش کرتے ہیں فریش، ہیلدی اور مکم...
04/05/2026

✨ اصلی ذائقہ – بچوں کے لیے صحت بخش اور مزیدار انتخاب ✨
ہمارے شہر کے پیارے بچوں کے لیے ہم پیش کرتے ہیں فریش، ہیلدی اور مکمل طور پر کیمیکلز اور پریزرویٹوز سے پاک کھانے 🍽️
ہر آئٹم بغیر کسی مصنوعی ٹیسٹ کے، گھر کے صاف ستھرے اور ہائجینک ماحول میں بہترین کوالٹی کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔
👧🧒 بچوں کی پسندیدہ لنچ باکس اور اسپیشل چکن اسنیکس میں شامل ہیں:
🍗 چکن نگٹس
🍢 چکن کباب
🍟 چکن پاپس
🍩 چکن ڈونٹس
🍝 ویجیز وائٹ سوس پاستا
🌶️ ہاٹ ساس ویجیٹیبل پاستا
🍯 ہنی ونگز
📌 ہر آئٹم تازہ اور آرڈر کے مطابق تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ کے بچوں کو ملے بہترین ذائقہ اور مکمل صحت 💯
Whutup no 03055573644
Madina colony faqirwali

Address

F28H+WV5, Faqir Wala
Bahawalnagar
62050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASLI ZAYKA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share