Karachi Tikka Corner

Karachi Tikka Corner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Tikka Corner, Restaurant, chungi stop, Akora Khattak.

01/06/2026

ڈرائیور حضرات احتیاط کریں

30/05/2026

🔥 کراچی تکہ کارنر – چونگی سٹاپ اکوڑہ خٹک 🔥

لذیذ ذائقہ، خالص مصالحے اور بہترین کوالٹی کا نام!

🍗 چکن تکہ
🍢 چکن بوٹی
🍖 لیک پیس
🥙 شامی کباب
🥒 ٹھنڈا اور تازہ گرین رائتہ چکن ہانڈی چکن کڑاہی وائٹ کڑاہی

ایسا ذائقہ جس کے بڑے تو بڑے، بچے بھی دیوانے ہیں! 😋❤️

اگر آپ نے ابھی تک کراچی تکہ کارنر کا ذائقہ نہیں چکھا تو آج ہی تشریف لائیں باربی کیو کا لطف اٹھائیں

👍 ہمارے پیج کو فالو کریں
📢 اس پوسٹ کو شیئر کریں

30/05/2026

بلے بھئی بلے

29/05/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

ہماری طرف سے اپنے تمام موجودہ کسٹمرز، ویورز اور اُن سب لوگوں کو بھی دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
جو ابھی تک ہمارے ساتھ نہیں جڑے، اُن کے لیے بھی محبت اور احترام کے ساتھ ڈھیروں دعائیں ❤️

اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی خوشیوں، رزق، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲
یہ عید آپ کے لیے سکون، محبت اور اپنائیت کا پیغام لے کر آئے۔

🍢 کراچی ٹکہ کارنر — چونگی سٹاپ اکوڑہ خٹک
آپ کی محبت ہی ہماری پہچان ہے ❤️

عید مبارک 🌸

27/05/2026

کمال کے لوگ ہیں پاکستانی دل خوش ہو گیا

26/05/2026

بچے من کے سچے

24/05/2026

حقیقت سب کے سامنے

21/05/2026

خدارا پیسے کا ضیاع نہ کریں

20/05/2026

غیر ائینی غیر قانونی صحافی مار تو پڑے گی

20/05/2026

نو مئی کی جنگ میں انڈین میڈیا نے ایسا شور مچایا تھا جیسے میچ جیت گئے ہوں،
پھر حقیقت سامنے آئی تو عوام بولے: “بھائی، یہ نیوز تھی یا فلم کا ٹریلر؟” 😂🇵🇰🔥

Address

Chungi Stop
Akora Khattak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Tikka Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category