Shayan Savor Foods

Shayan Savor Foods Shayan Savor Foods is very famous for its Delicious Fast Foods in Abbottabad.

31/03/2025
18/02/2025

نحمدہٗ و نصلی و نسلم علی رسولہِ الکریم۔۔۔
بمقام
#مرکز #الصفہ گلیات کالونی ایبٹ آباد
18 فروری بروز منگل بعداز نماز مغرب #ان شا اللہ الرحمن ❤️
بابرکت ساعتیں،
نورِ ایمان سے منور،
رحمتوں سے معمور
اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے لبریز ہیں۔
جہاں ایک طرف تکمیلِ حدیثِ ترمذی کا شرف حاصل کرنے والے خوش نصیب طالبات اپنی علمی منازل کی تکمیل کر رہے ہیں،
وہیں دوسری طرف قرآن مجید کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنے والے 24 قراء و حفاظ جو ملک پاکستان کے طول و عرض میں نور قرآن کی روشنی کو بکھیرنے کے لیئے اپنی تعلیمی سلسلہ کو پائے تکمیل تک پہنچا چکے ہیں
وہی محفلِ نعت میں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو مہکنے کو قریب تر ہو رہی ہے
یہ محفلِ نعت فقط ایک محفل نہیں، بلکہ ایک سعادت ہے،
ایک نسبت ہے،
ایک ایسا لمحہ ہے جہاں قلوب عشقِ نبی ﷺ میں ڈوب کر سرشار ہو جاتے ہیں۔
یہ وہ محفل ہے جہاں جب مدحِ رسول ﷺ کے نغمے بلند ہوتے ہیں، تو رحمتوں کی برسات ہونے لگتی ہے، دلوں کی دنیا مہک اٹھتی ہے، اور روح کو قرار نصیب ہوتا ہے۔

یہ ایسی عظیم الشان محفل ہو گی جہاں نامور علمائے کرام، مشائخِ عظام اور ثناء خوانانِ رسول ﷺ اپنے خیالات، محبت، اور عقیدت کے موتی بکھیریں گے

تکمیلِ ترمذی کا یہ مبارک لمحہ، وہ گھڑی ہے جہاں طالبات علومِ نبوت کی تکمیل کے بعد آگے بڑھنے کا عزم لیے ہوئے ہیں۔ یہ وہ مبارک گھڑی ہے جب حفاظ کرام کی صورت میں علم کے چراغ جلتے ہیں، جب دین کی روشنی عام ہوتی ہے، جب نبی آخر الزماں ﷺ کی حدیث کو پڑھنے اور پڑھانے والے خوش نصیب اپنی علمی معراج کو پہنچتے ہیں۔

آئیں، اس سعادت بھرے اجتماع میں شریک ہو کر اپنی روحوں کو تازگی بخشیں، محبتِ رسول ﷺ میں سرشار ہوں، اور ان خوش نصیبوں کو مبارکباد پیش کریں جو علمِ حدیث کے انوار سے منور ہو رہے ہیں۔

اللّٰہ ہمیں ہمیشہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی ان بہاروں میں شامل رکھے، آمین!
منجانب طلباء و اساتذہ کرام مرکز الصفہ گلیات کالونی ایبٹ آباد
03419374657

10/06/2023

Shayan Savor Foods
Special Plao Kabab
Rs. 420





Call for free home delivery in Abbottabad
+92 311 3858888

08/06/2023

Shayan Savor Foods
Daal Handi
Rs. 450






Call for free home delivery in Abbottabad!
0311 3858888

08/06/2023

Shayan Savor Foods
Desi Murgh Karahi
Rs. 2000






Call for free home delivery in Abbottabad!
0311 3858888

08/06/2023

Shayan Savor Foods
Malai Boti (12 pcs )
Rs. 1000






Call for free home delivery in Abbottabad!
0311 3858888

Address

Opp: Army Burn Hall College Abbottabad
Abbottabad
22080

Telephone

+923113858888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shayan Savor Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shayan Savor Foods:

Share