08/08/2026
لاہور۔۔تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں تفتیش کے دوران ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈرائیور اصغر کو مبینہ طور پر 22 سالہ حسین وجمیل ٹک ٹاکر لڑکی نے ٹریپ کیا ملزمان کے کہنے پر لڑکی دو ماہ سے رابطے میں تھی
شوٹر ارسلان بٹ نے مذکورہ ٹک ٹاکر کو ہائر کیا تھا اور ق تل کا منصوبہ چار ماہ سے بنا رہے تھے
مزید دعوؤں کے مطابق ٹک ٹاکر نے کلینک پر ڈرائیور سے ویڈیو کال کے ذریعے بات کی اور مبینہ طور پر شوٹرز کو اطلاع دی کہ گن مین ساتھ موجود نہیں ہیں۔
پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے کی توقع ہے۔۔