19/09/2026
Saturday Lunch Grand Buffet 🍛
HOLIDAY MONDAY ,TUESDAY,WEDNESDAY SAME BUFFET AVAILABLE
ہفتے کا لنچ مزیدار پاکستانی ذائقوں کے نام ✨
🥘 Grand Buffet: ¥1500 + Tax
🕦 11:30 – 15:00
بریانی، سالن، تازہ نان اور ہر روز بدلتے ہوئے مزیدار پکوان آپ کے انتظار میں ہیں۔
Side Menu بھی پورا دن دستیاب ہے، اس لیے اگر آپ کا پسندیدہ ڈش بوفے میں نہ ہو تو وہ بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔
📍 Mehman Saraye Restaurant
1070-2 Higashi Kananoi, Noda-shi, Chiba
📞 04-7115-3497