itzz idrees khan

itzz idrees khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from itzz idrees khan, kupwara Jammu and Kashmir, Delhi.

22/06/2025

Osman ve bala hatun lovely fight 🥰

27/02/2025
17/02/2025

میرے بھائیو ہمارے کشمیر کے اندر اس وقت سوشل میڈیا پر عام سا بندہ اتنی daring کرتا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی تحقیق کے بغیر کسی عالم دین کو ٹارگٹ بناتا ہے اور وہ اس میں فخر محسوس کرتا ہے کہ میں بھی مشہور ہوجاؤں گا ۔اور جو لوگ اسکو دیکھتے ہیں وہ بھی اسکو appreciate کرتے ہیں افسوس ایسی تعلیم پے جو نہ حق پہچان سکے نہ باطل اس سے کچھ اور نہیں بلکہ ہماری تباہی ہی ہوگی اور علماء کے خلاف بدگمانی یا زبان درازی انسان کو گمراہ کر دیتی ہے اور کچھ نہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور حق کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

Address

Kupwara Jammu And Kashmir
Delhi
193222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when itzz idrees khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share