Al-Zahra

Al-Zahra Exclusive products are available

12/01/2014

::::::غزل:::::::
اظہر الحق
کبھی اس دل کے دریا میں وہ آکر ڈوب جائے گا
محبت کے ہزاروں پھول اپنے ساتھ لائے گا
تیرے دربار کی چوکھٹ سے جب ہم روٹھ کر نکلے
چلے تھے اس بھروسے پر کہ توہم کو بلائے گا
عجب ہے عالمِ فانی عجب اس کے اواصل ہیں
جسے تم ٹوٹ کر چاہو، وہی تم کو رُلائے گا
حفاظت کیلئے تم کو تو وقتی طور لائے تھے
خبر کیا تھی یہاں تو خون کی ندیاں بہائے گا
بڑا بے تاب دل ہے ڈھرکنیں پژ مردہ آنکھیں نم
انہی حالات میں اُمید ہے اظہرؔ وہ آئے گا
_______________________

19/08/2011
20/07/2011

Address

Anantnag
192201

Telephone

+917006417113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Zahra:

Share