12/12/2025
📣 کراچی بریانی اینڈ پلاو سینٹر کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح
الحمدللہ! کراچی بریانی اینڈ پلاو سینٹر کی نئی برانچ کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا۔
معروف شخصیت شیخ جواد حافظی صاحب نے فیتہ کاٹ کر افتتاحی تقریب کی رونق کو دوبالا کیا۔
📍 لوکیشن:
پاکستان پوسٹ آفس کشو باغ کے بالکل سامنے، آخونزادہ مارکیٹ سکردو۔
مزیدار، گرم اور معیاری بریانی و پلاو سے لطف اٹھانے کے لیے آج ہی تشریف لائیں!
📣 فری ڈیلیوری سروس دستیاب!
صرف ایک کال پر آرڈر گھر تک!
📞 کال کریں:
0310-9367611
0311-2183977
0355-5896800
💬 واٹس ایپ آرڈر:
0344-300119