Muhammad Aqib

Muhammad Aqib alhamdulillah

13/09/2025

"یہ مناظر دیکھ کر دل روتا ہے 💔
یا اللہ! ان مشکل میں گھرے میں لوگوں پر اپنی رحمت فرما 🤲"😭😭

13/09/2025

میرے بچوں کا نہیں پتہ وہ کہاں بہہ گئے ہیں 💔
اس باپ کی تو کل کائنات ہی اجڑ گئی ہے ایسی کئی درد ناک کہانیاں سامنے آ رہی ہیں

13/08/2025
24/07/2025

یوتھیے بھی بد اخلاق ہیں لیکن پٹواریوں کی باجی نمبر لے گئی اے
جیو پٹواریوں جیو

07/06/2025

سرائیکی رنگ ❣️
جھوک سرائیکی

07/06/2025

قربانی کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول 😂

04/06/2025

افسوس

01/06/2025

یا اللہ خیر
پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس میں اگ بھڑک اٹھی کئی سواریاں جل گئیں یا اللہ رحم فرما #

01/06/2025

پاکستان ایکسپریس مبارک پور کے قریب ڈیریل ہو گیا
کراچی سے راولپنڈی براستہ فیصل آباد جانے والی ٹرین 45 اپ پاکستان ایکسپریس مبارک پور کے قریب پٹری سے اتر گئی

31/05/2025

ڈیرہ غازی خان سمنہ چوک کی نزدیک مردہ مرغیاں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

30/05/2025

مظفرگڑھ، تھانہ جتوئی ماموں بھانجے کی لڑائی کا وقوعہ،

مظفرگڑھ، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، حالات کنٹرول کر کے لڑائی کو ختم کروادیا گیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدایات پر ڈی ایس پی جتوئی چوہدری جاوید اختر معاملے کی نگرانی کر رہے ہیں،

29/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون .
لاہور کی طرف جانے والی ٹرین سرگودھا میں گر چکی ہے بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے بندے بہت زخمی ہو گئے اللّه پاک خیر کرے امین
نواب شاہ ٹرین ایکسیڈنٹ

Address

UAE
Sharjah
2876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share