Akbar Khan Dawar

Akbar Khan Dawar Driver

13/12/2025

🟢🟦 🔴 فوری اپیل برائے انسانی ہمدردی 🔴 🟦🟢

💔 مدد درکار ہے

🩺 گردہ مریض: عاصم اللّٰہ حیدرخیل
✨ تمنا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
✨ نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
انتہائی افسوس کے ساتھ آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بھائی عاصم اللّٰہ حیدرخیل گردوں کے شدید مرض میں مبتلا ہیں۔
ٹیم سہارا کی جانب سے دوبارہ طبی معائنے اور ماہر ڈاکٹروں سے مشاورت کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریض کی حالت اب بھی نہایت تشویشناک ہے۔
🩺 ڈاکٹروں کے مطابق:
🔴 مریض کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی اشد ضرورت ہے جو اسکی زوجہ اس قربانی کیلئے تیار ہیں۔
🤍 قربانی کی عظیم مثال
مریض کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی زندگی بچانے کے لیے اپنا گردہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مگر ٹرانسپلانٹ، میڈیکل ٹیسٹ، آپریشن، ادویات اور اسپتال کے اخراجات ایک غریب خاندان کی استطاعت سے کہیں زیادہ ہیں۔
🤲 انسانیت کے نام پر اپیل 🤲
ہم تمام مخیر حضرات، اہلِ خیر اور دردِ دل رکھنے والوں سے دل کی گہرائیوں سے اپیل کرتے ہیں۔کہ اس نیک مقصد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔💚 آپ کا ہر عطیہ — کسی کی زندگی بن سکتا ہے
💳 مالی معاونت بذریعہ:
🟢 ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:
📱 0335-9494543
👤 بنام: Sadir ullah چیرمین سہارا ویلفئیر سوسائٹی
🔵 بینک اکاؤنٹ نمبر:
PK12ABPA0010089366920012
بنام Sadir ullah
Raast ID # 03359494543(Sadir ullah)

19/05/2025

🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻😭 اپیل برائے مدد 😭🙏🏼🙏🏻🙏🏼🙏🏻
حسین خان جو کہ ایپی گاؤں سے تعلق رکھتی ہے پچھلے کئی دنوں سے گردے کی بیماری میں مبتلا ہے
اور اس پر 50 لاکھ خرچہ اتا ہے اور اس کے پاس اتنا پیسے ہے ہی نہیں جو علاج کروا سکے تو اللہ کے واسطے اس کے ساتھ مدد کرو 🙏🏻🙏🏼🙏🏻🙏🏼😭

29/04/2024

Address

Jebel Ali Ind

Telephone

+971507172516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Khan Dawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akbar Khan Dawar:

Share