Entertainment Ki Dunya

Call Website

Entertainment Ki Dunya Join us for non-stop laughter and fun-filled content every day.

Welcome to Entertainment Ki Dunya! 🎬🍿

Here you will find the best entertainment videos, fun chit-chats, exciting gossips, and a friendly community to connect with new friends.

حاصلِ عشق فقط پا لینا ہی نہیں ہوتا 💔کسی کی خوشی کے لیے اسے چھوڑ دینا بھی محبت ہے 🖤
16/10/2026

حاصلِ عشق فقط پا لینا ہی نہیں ہوتا 💔
کسی کی خوشی کے لیے اسے چھوڑ دینا بھی محبت ہے 🖤

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے وفا کرنے والے 🔥حقیقت یہ ہے کہ گلاب پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا۔
16/10/2026

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے وفا کرنے والے 🔥
حقیقت یہ ہے کہ گلاب پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا۔

ایک سچا چاہنے والا آپ سے ہر طرح کی بات کرتا ہے 💯اور دھوکہ دینے والا صرف پیار کی بات کرتا ہے...( حضرت علیؓ نے فرمایا )   ...
16/10/2026

ایک سچا چاہنے والا آپ سے ہر طرح کی بات کرتا ہے 💯
اور دھوکہ دینے والا صرف پیار کی بات کرتا ہے...

( حضرت علیؓ نے فرمایا )

عین ممکن ہے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم 💔یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا مسئلہ
16/10/2026

عین ممکن ہے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم 💔
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا مسئلہ

{ حضرت علیؓ نے فرمایا }خلوص اور عزت بہت مہنگے تحفے ہیں، اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نہ رکھو کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر...
16/10/2026

{ حضرت علیؓ نے فرمایا }

خلوص اور عزت بہت مہنگے تحفے ہیں، اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نہ رکھو کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔

قائم ہیں جن سے میری زندگی کے رابطے ❤️یا رب ان کو اپنی رحمتوں سے شاد و آباد رکھنا - آمین #دعا  #اسلامی
15/10/2026

قائم ہیں جن سے میری زندگی کے رابطے ❤️
یا رب ان کو اپنی رحمتوں سے شاد و آباد رکھنا - آمین

#دعا #اسلامی

جن کے پاس متبادل ہوتے ہیں ان کو کہاں فکر ہوتی ہے...   #شہزادی      #تنہائی
15/10/2026

جن کے پاس متبادل ہوتے ہیں ان کو کہاں فکر ہوتی ہے...

#شہزادی #تنہائی

لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے ہوں۔     #حقیقت ...
15/10/2026

لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے ہوں۔

#حقیقت

 #نماز  #عبادت  #اسلام        #اللہ        #اصلاح
14/10/2026

#نماز #عبادت #اسلام #اللہ #اصلاح

 #وقت  #خاموشی        #صبر  #زندگی  #تنہائی    #شاعری
14/10/2026

#وقت #خاموشی #صبر #زندگی #تنہائی #شاعری

Address

Dubai
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment Ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share